🚨🚨
Blatant expression of greed of luxury by shameless #PTI led KP parliamentarians at a time when their founder @ImranKhanPTI is in solitary confinement from more than 3 years! https://t.co/tO0Qqg6WYS
سلمان رضا کی بیوی کا پیغام 🚨
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔
سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔
میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
2 دسمبر 2025
عمران خان
یہ پیغام آج سے 213 دن پہلے آیا تھا جب سہیل آفریدی مزاحمت دیکھا رہا تھا
خان صاحب نے اس کو مزید فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلنے کا بولا تھا لیکن جب سے خان صاحب کو مکمل طور پر ائیسولیٹ کیا گیا ہے سہیل آفریدی مزاحمت تو دور کی بات مفاہمت بھی نہیں کر پا رہا ہے۔۔۔۔۔
سہیل آفریدی آپ کو خان صاحب کے اس پیغام کی لاج رکھنی چاہیے تھی
خان صاحب نے آپ سے بہت امیدیں وابستہ کی تھی
آپ سے وہ خوش تھے لیکن آپ نے خان صاحب کی مزاحمتی تحریک کو دبا دیا ہے
آپ نے سٹریٹ موومنٹ بھی ختم کر دی
آپ وعدہ کر کے مکر جاتے ہیں
آپ کو خان صاحب کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مزاحمت کرنی تھی اور خان صاحب کو رہا کروانا تھا لیکن آپ بھی علی محمد خان کی طرح صرف گفتار کے غازی بن چکے ہیں۔۔۔۔۔۔
سہیل آفریدی 2 دسمبر کو خان نے یہ بھی بولا تھا کا کہ "گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے"
آپ تو گورنر راج کی دھمکیوں سے ڈر کر اپنی کرسی کو بچا رہے ہیں۔۔۔۔۔
یقیناً اب خان صاحب آپ سے مطمئن نہیں بلکہ آپ کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہوں گے
سہیل آفریدی آپ نے یہ سب اچھا نہیں کیا ہے۔۔۔
@SohailAfridiISF
"The Treatment of Iran’s World Cup Team Exposed the West's and FIFA's Double Standards"
Iran’s captain was asked about LGBT rights. So, why then wasn’t the U.S. team captain asked about the U.S. bombing of the girls' school in Minab, asks @fbhutto ?
https://t.co/68qnQgYoTI
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں عمران خان دور میں تمام چینلز اور صحافیوں کو عمران خان حکومت پہ تنقید کرنے کا ٹاسک فوج نے دیا تھا یہ نا اہلی کا بیانیہ مہنگائی کا بیانیہ سب فوج چلوا رہی تھی اور ہچھ بے غیرت اب بھی کہتے ہیں عمران خان کو فوج لائی تھی
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔