اس نظام نو چیلنج عمران خان نے کیتا کیونکہ او لٹ مار سیاستدان ہے ہی نہی سی، باقی ایہہ تمام فلماں نے دیکھن وچ وی مزہ نہی ہون،
ایہہ کرپٹ امریکہ نواز فوج اور ایہہ یورپ دے پناہ گزین سیاستدان سب اک دوسرے دی ضرورت نے اس عوام اور عوامی نظام دے خلاف۔
Pakistan came first in the world: in debt owed to China, $ 22.38bn (World Bank, 2024). Budget 2025-26 set aside Rs8,207bn for interest (Dunya). Budget 2026-27 gives defence Rs3,010bn, up 17.6% (Express Tribune).
#AuditTheGenerals
حامد میر کی بیٹی صحافت میں کیوں نہیں جاسکتی؟ کیا اسکو ٹیلینٹڈ ہونا منع ہے؟ کیا محض میرٹ پر ایسا نہیں ہوسکتا کہ اسے انڈیا کوریج کے لیے بھیجا گیا ہو ؟ یہ اتفاق بھی تو ہوسکتا ہے کہ پاک ٹی وی گلوبل جیسے عالمی ادارے کے پاس صرف ایک رپورٹر کا شیڈول فری ہو اور وہ حامد میر کی صاحبزادی ہوں۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں ہر چیز میرٹ پر چلتی ہے وہاں آپ ایسے کیڑے نکال کر سسٹم کو داغدار بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ حامد میر صاحب ایک آزاد سوچ والے صحافی ہیں اور انکی صاحبزادی میرٹ ، ٹیلنٹ اور قانون اور تہتر کے آئین اور سبھی تقاضے پورے کرتے ہوئے کوریج کرنے گئی ہیں۔
پاکستان میں مسجد بازار عام آدمیوں کی گذرگاہیں یہ سب تو رہنے دیں۔ کسی معلوم دنیاداری کے مرکز میں چلے جائیں جن کے بارے میں آپ کا خیال ہو یہ کلمہ بھی نہیں پڑھ سکتے ہونگے ، وہاں آنے جانے والوں سے پوچھیں کونسا گناہ ہے جو دنیا جہان کا مال لے کر بھی آپ نہیں کریں گے۔ آپ کو غالب اکثریت کا جواب ایک ہی ملے گا کہ سب کر سکتے ہیں بارگاہ رسالت پر حرف آئے یہ قبول نہیں۔
تو کبھی سوچا ہے کہ جس کی محبت اور جس کا احترام معصیت کی دلدلوں میں بھی ماند نہیں پڑتا ، نوجوانوں کی اکثریت اس ہستی کے شمائل سے گریزاں کیوں رہتی ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ بد ترین پلید ترین منافقوں نے داڑھیاں بڑھا رکھی ہیں مونچھیں پست کر رکھی ہیں ماتھوں پر محرابیں ہیں اور کرتوت وہ ہیں کہ ابلیس شرمائے۔
آج کے پاکستان میں یہ وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ کوئی شریف آدمی اپنی شباہت نہیں چاہتا۔ یہ ہیں توہین رسالت کے اصل مجرم
@Glensent92@_DS099 Later prohibited it (Sahih Muslim 1572). Exceptions were also made for hunting and guarding dogs (1571).
So quoting 1570c as a permanent order to kill all dogs is misleading. The full context matters.
Reference: Sahih Muslim 1570–1575.
@me_moneymaker@_DS099 In Islam, cutting down trees or harming animals without a valid reason is prohibited. Islam teaches mercy and responsibility toward all creation.bro
@ded2792@_DS099 Linking one disturbed or extremist person's act to an entire religion is a fallacy. Every society and every faith has mentally ill people and extremists, so judging a whole community by one individual is unfair bro😐