Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
کمال کا ہنر رکھتے ہیں الفاظ سے دل چھونے کا ہم اجاڑ رستوں پر بھی محبت کی بات کرتے ہیں ✨ قلم کا سفر • دلوں کی بستی 🖋️
آپ کےدل کے آس پاس😘🫴🏻
Joined May 2022
438
Following
602
Followers
6.8K
Posts
Pinned Tweet
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
about 1 month ago
ہم لٹا دیں گے ساری چاہت تم پر🥀 اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے🥀 ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر 🥀 کسی اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے🥀🙄
#ریزہ_دل
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
2 days ago
تیرا شباب کسی جام کا محتاج نہیں🥀 تم وہ شراب ہے جو دیکھنے سے چڑھتی ہے ♥️
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
بہکی ہوئی عورت کو سمجھ پانا کہاں آسان ہے وہ آگ بھی، شبنم بھی، قیامت بھی ہے۔
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
چوم لیتی ہیں لٹک کر تیرے لبوں کو.... تیری زلفیں میرے ہونٹوں کا حق مارتی ہیں...
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
یوں اس کی جوانی کا کچھ انداز تھا جیسے مـے خانے پہ امڈی ہوئی برسـات کا عالم
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
وہ شام جو تیرے پہلو میں بیتے ہائے اُس شام کے صدقے اُتاروں میں ♥️
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
اے نازنین!! مرا مسئلہ خدارا سمجھ میں صاف کہہ نہیں سکتا مرا اشارہ سمجھ
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
4 days ago
اک تو ستم یہ ہے کہ حسیں ہے تو بلا کی۔ اس پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے۔۔۔🥀
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
سرکتی ہے پار سائی اب تو دامن سے نظارہ ایسا کہ ہوش سنبھالیں یا پارسائی 🔥
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
ابھی تم طفل مکتب ھو سنبھالو اپنے جوبن کو یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ھیں
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
کُھل سکتی ہیں گانٹھیں ذرا سے جتن سے مگر لوگ قینچیاں چلا کر سارا فسانہ بدل دیتے ہیں🍂
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
کیا بٗرا ہے کہ میں اِقرار محبت کر لوں لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہ گار مجھے
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
آغوش میں آؤں تو صدیوں کی تشنگی مٹا دوں دل میں دبی ہر محبت تمہارے نام لکھ دوں🖤✨
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
@mahwishzafar7
💐
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
تُو کہیں بھی لے چل تجھے انکار تھوڑی ہے۔🤍
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
7 days ago
وہ صاف گو ہے مگر بات کا ہنر سیکھے بدن حسیں ہے تو کیا بـــے لباس آئے گا ... 🥀
#ریزہ_دل
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
سو کر اٹھنے کے بعد لڑکی کے نیم غنودگی میں بالوں کا جوڑا بنانے سے زیادہ حسین کائنات میں کوئی منظر نہیں !!
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
باندھ کر میری دونوں آنکھوں کو کوئی منظر دکھا رہا ہے مجھے 🥀
#ریزہ_دل
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
#ریزہ_دل
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجئے۔🥀
#ریزہ_دل
رِیزۂ دِل
@Reza_e_Dil
8 days ago
کیوں مے کدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا نظــــریں بتا رہی ہیں کــہ نیت خراب ہے پیمانہ بھر کے کہتے ہیں وہ کس ادا کے ساتھ پی لو ہمـــارے ہاتھ ســــے پینا ثواب ہے
#ریزہ_دل
Last Seen Users on Sotwe
MenS-Sh0wEr 🔞🚿🚿
Seen from
Peru
Phong Nguyễn
Seen from
Vietnam
JANDA PULENZ
Seen from
Indonesia
VipX
Seen from
Mexico
Babyonemoretime
Seen from
Indonesia
الهايجه هدير ♥🥺
Seen from
Jordan
Lumut
Seen from
United Arab Emirates
ICON Medya
Seen from
Turkey
BahanFantasi
Seen from
Indonesia
Mature TV👄
Seen from
Saudi Arabia
Trends for you
1
Dolly
Under 10K tweets
2
$HOMER
Under 10K tweets
3
Nepal
Under 10K tweets
4
Good Thursday
Under 10K tweets
5
Jelly Roll
Under 10K tweets
6
$CHUMP
Under 10K tweets
7
Clue
Under 10K tweets
8
National Dog Day
Under 10K tweets
9
Happy Friday Eve
Under 10K tweets
10
Home Alone 2
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
241.5M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
113.8M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.8M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107.2M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.6M followers
7
NASA
@nasa
92.4M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.7M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
89.6M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
83.5M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
75M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
72.8M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.7M followers
14
YouTube
@youtube
68.8M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
65.8M followers
16
Bill Gates
@billgates
64.9M followers
17
Selena Gomez
@selenagomez
62.7M followers
18
The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers
19
CNN
@cnn
61.8M followers
20
X
@x
60.7M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫