خان صاحب کو اپنی زندگی کے بارے میں سوچنا چاہیے
وہ جیل میں تکلیف برداشت کر رہے ہیں لیڈرشپ خان کے نام پر عہدے انجوائے کر رہے ہیں
اور عوام کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا
💔💔
منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
مگر ہم سفر میں ہی سو جائیں یہ تو ہمت کی بات ہے
मंज़िल मिले ना मिले ये तो मुकद्दर की बात है
मगर हमसफ़र में ही सो जाएँ ये तो हिम्मत की बात है 🙂✨
https://t.co/z6Ri1p2Xur
کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
اک دوست تھا پکا کچا سا
اک جھوٹ تھا آدھا سچا سا
جیون کا اک ساتھی تھا
جو پاس ہو کر بھی پاس نہیں
کوئی پوچھے تم سے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
@GhayasMir1
https://t.co/jaAxTOkCeo
عشق نے دل کو بےحساب درد دیا،
بےوفا نے ہر خواب کو بکھیر دیا۔
اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ،
وقت نے سب کچھ خاموشی سے سکھا دیا۔ 🥀
https://t.co/uXjV3fgrKL
کچھ لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں،
اور کچھ عمر بھر بھلا نہیں پاتے۔ ✨
कुछ लोग नज़रअंदाज़ कर देते हैं,
और कुछ उम्र भर भुला नहीं पाते। ✨
https://t.co/9EMrCUb17v
"کسی کو نفرت ہے مجھ سے،😔
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے،❤️🔥
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ،🥹
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے،🫶
کتنی عجیب ہے نہ دنیا،🌍
کوئی ملنا نہیں چاہتا،💔
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،🌹❣️
https://t.co/IyvPapISLn
کہنے لگے حسین ع یوں چہرے کوچوم کر
قاسم ع میرے لئے تم حسن ع بن کے آئے ہو💔🥹
ٹکڑے پکارے دشت میں لبیک یا حسین ع
آکر کہا مولا نے قاسم ع کہاں ہو تم؟ 💔😭
7 محرم الحرام
شہادت شہزادہ قاسم ع ابن حسن ع💔