یہ رہا ثبوت کسطرح بے رحمی سے سندھ پولیس نے امریکہ کے خلاف کراچی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائ ہیں اور تشدد کیا ہے جسکے نتیجے میں شیعہ جوان شہید ہوئے ہیں اور 10 شہدا کی کوئ ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئ، ایسا لگ رہا ہے کہ ٹرمپ سندھ پولیس کے آبا ہیں
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
یہ اربعین سیدالشہداء ہے کسی سیاسی پارٹی کا جلوس نہیں
اس کیلئے ہم اپنی جانیں قربان کر دیں گے ۔۔۔۔۔
سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس
"سلام فرماندہ"
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی ناصران امام مہدی عج ورکشاپ میں دوران اسمبلی امام زمانہ عج سے تجدید عہد کرتے ہوئے شرکاٗ نے سلام فرماندہ ترانہ پیش کیا۔
#ISOPakistan#IMH