شہباز شریف کا وژن۔
پہلے پیٹرول 137 روپے مہنگا کیا، پھر 80 روپے سستا کیا، پھر 12 روپے سستا کیا اور اب دوبارہ 26 روپے مہنگا کر دیا۔
یعنی کُل ملا کر قیمت پھر سے تقریباً 400 روپے کر دی۔
پٹواری 137 روپے مہنگا ہونے پر کہتے تھے مشکل وقت ہے، پھر 80 روپے سستا ہونے پر گھنگرو توڑتے تھے کہ تاریخی ریلیف دیا ہے اور اب 26 روپے مہنگا ہونے پر ایسے چپ ہیں جیسے بندے کا پـالتو کتـا ہلکا ہو جائے اور وہ اُس کا منہ ٹیپ لگا کر باندھ دے اور بولے صبح اس کو گولـی مـار دونگا۔
ایکس پر پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم عوامی سروے۔۔۔
تمام لوگ کمنٹ میں لکھ کر بتائیں کہ اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کس کو ووٹ کریں گے؟
میرا ووٹ عمران خان کا۔
یہ فَراڈِیا تین سال پہلے کہہ رہا تھا کہ ایک سال میں معیشت ٹھیک ہو جائے گی، مایوسی کی باتیں پروپیگنڈا ہے اور اب یہ کہہ رہا ہے کہ ابھی پاکستانی قوم پر مشکل وقت آنا باقی ہے اور قوم ہمت اور حوصلے کے ساتھ قربانی کے لئے تیار رہے۔
مرو سالو! جوتے ہی تمہارا مقدر ہے۔
ملک کو 4 سال ان دونوں پارٹیوں نے مل کر لوٹا اور جب ملک حقیقت میں ڈیفالٹ ہونے لگا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے مہرے خود کو عوام کے اضطراب سے بچانے کے لئے نیا چورن لے آئے ہیں۔
تحریک انصاف کی دستیاب قیادت سے گزارش ہے کہ ان کی چپٹی چپڑی باتوں میں ہرگز نا آئیں اور عمران خان کی رہائی پر فوکس کریں، کوئی بھی عہدہ، مراعات یا حکومت عمران خان کی رہائی سے مشروط ہونی چاہئے ورنہ لات ماریں ایسی آفرز کو
@AsadQaiserPTI@PTIofficial
ایک ایک لاکھ کا جلسہ😂😅🤣
اپنی سیٹ ہاری ہوئی عورت یہ کہہ رہی کہ وہ ایک ایک لاکھ کے جلسے سے خطاب کرتی ہے
وہ عورت جس کو عوام نے ووٹ نا دئے اور اسے فوج کی مدد سے فارم 47 لے کر حکومت بنانا پڑی وہ کہہ رہی کہ وہ ایک ایک لاکھ کے جلسے سے خطاب کرتی ہے۔
کمال ہی کر دیا۔
جھوٹ اس عورت کے ایک ایک قدم پر لکھا ہوا ہے۔
یہ بھی اپنے آقاؤں کی طرح جب بھی منہ کھولتی ہے جھوٹ بولتی ہے دن میں جھوٹ بولتی ہے رات میں جھوٹ بولتی ہے جھوٹ کے بنا اس کی کوئی زندگی نہیں ہے۔
@SharafatPTIReal
عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی صاحب کے بارے میں مجیب الرحمان شامی کیا کہہ رہا ہے۔ سن لو غور سے۔
عمران خان کے والد انتہائی شریف النفس اور باکردار انسان تھے، جن کو کسی نے بھی کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نہیں نکالا تھا بلکہ جب نواب آف کالا باغ کی حکومت آئی تو چونکہ اکرام اللہ نیازی کے کالا باغ کے ساتھ دیرینہ معاملات ٹھیک نہیں تھے تو انہوں نے احتجاجا اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
یہاں مجھے یاد آگیا کہ عمران خان نے پٹواریوں کے بارے بالکل درست کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔
اگر تم یہ بکواس لکھنے سے پہلے عمران خان کے والد کے بارے تحقیق کر لیتے تو شاید تجھے شرمندہ نا ہونا پڑتا۔
اب یہ وڈیو دیکھ اور جنگل کی طرف نکل جا۔۔ یہاں سے دور بہت دور۔۔
علیمہ خانم صاحبہ کا اپنا نیوز کی ٹاوٹ صحافی کو گھٹیا سوال کرنے پر منہ توڑ جواب۔
علیمہ آپا نے کہا کہ آپ لوگوں کو ISI سوال لکھ کر دیتی ہے اور وہی آپ یہاں آکر پوچھنے لگ جاتے ہو، آپ کو نظر نہیں آتا کہ موجودہ ناجائز حکمرانوں نے خود امریکہ کے ساتھ اسرائیل کی حفاظت کرنے کا معاہدہ کر رکھا ہے اور آپ یہودیوں سے متعلق کسی اور کو جوڑ رہی ہو۔
وڈیو میں دیکھیں ۔۔۔ ٹاؤٹ صحافی کا سوال اور علیمہ آپا کا جواب۔۔۔
جاتی آمراء کی مہارانی نے جس کمپنی سے جہاز خریدا وہ ان دو کمپنیوں بلیک راک اور وین گارڈ کی ذیلی کمپنی ہے جن کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں کمپنیاں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو فنڈنگ کرتی ہیں۔ سینئر تجزیہ گار افتخار شیرازی