ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک قومی معاملات پر میٹنگ کو آپنے مزموم مقاصد کیلئے استعمال کر کے قومی قیادت پر کیچڑ اچھالا
جو انکے عہدے کو زیب نہیں دیتا
#پھر_جواب_تو_دینا_پڑیگا
مریم نواز
#انتقام_یافتہ_احتساب_نامنظور
شہباز شریف کا صرف یہ قصور ہے کہ اس نے نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اس نے جیل جانے کو ترجیح دی مگر اپنے بھائی کو ساتھ کھڑا رہا۔ یہ انتقامی احتساب نواز شریف اور اس کے ساتھیوں کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔ اب وہ وقت دور نہیں جب اس حکومت اور ان کو لانے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔
آپ شہباز شریف کو گرفتار کر کہ بھی اپنے جھوٹے اور جعلی مینڈیٹ کو نہیں بچا سکیں گے۔ شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اے پی سی میں جو بھی فیصلے کیے مسلم لیگ (ن) کا ہر کارکن ان وعدوں پر ثابت قدم رہے گا۔ انشاءاللّہ! آج ہم سب شہباز شریف ہیں!
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي
میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے ۔
(سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔
(ترمذی،۳۳۸۱)
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌷
#داتا_صرف_الله♥
☆"حیرت کی بات ہے کہ لوگ لاالہ الا اللہ پڑھ کر بھی قبروں پر جھکتے ہیں
اور محمدرسول اللهﷺ پڑھ کر بھی اپنا رہبر بزرگوں کو مانتے ہیں.☆
#زهرا#ادب_کا_سفر#نمود_عشق
السلام علیکم🌼💞🌼 صباح الخير
پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے نواز شریف کے گھر کے بار احتجاج کرنے والے مظاہرین پورے پانچ منٹ آرمی کے حق میں کھڑے ہوئے پھر پلے کارڈ چھوڑ کر بھاگ گئے
#PakistanStandsWithNawaz
اسلام علیکم.....
اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی برقرار رکھے. آپکو تمام پریشانیوں دکھوں اور غموں سے بچائے آپ کواهل وعیال کی خوشیاں دیکهاۓ اور اپنی پناه میں رکھے.
"آمین
“کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ لینا میں اپنی حب الوطنی کی توہین سمجھتا ہوں۔” ~ میاں محمد نواز شریف
،♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Love you Mian Sab #PakistanStandsWithNawaz