@Pakistanhealth4@TeamMNSharif مہربانی فرما کر ہماری ڈگریوں کی تصدیق کا کوئ حل تلاش کریں۔ ہماری زندگی کے قیمتی دس سال ضائع ہو چکے ہیں۔ ہم بے روزگار دھکے کھاتے پھرتے ہیں۔ ہم مزید تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے۔
ہم بھی پاکستان کے شہری ہیں ہمیں موقع فراہم کریں۔ بغیر کسی توقف اور شرائط کے ہماری ڈگریوں کی تصدیق کا عمل

@Pakistanhealth4@TeamMNSharif Please ask HEC to verify our degrees. Your Chairman HEC is playing with our future.
Students of University of South Asia (HIC campuses) PIMSAT, Priston, Alkhair.
75 ہزار طلباء مریم نواز اور ان کے بڑوں سے مسلسل درخواست کر رہے ہیں کہ ہمارے مستقبل کو بچایا جائے مگر کوئی نہیں سن رہا۔ چیئرمین HEC اپنی پسند کی یونیورسٹیز کو تسلیم کر رہے ہیں اور اسی معیار کی یونیورسٹیز کے طلباء کی ڈگریاں 10 سال سے attestation سے روک کر معاشی قتل کر رہے ہیں۔ #SaveOurFuture #FairHEC
@TeamMNSharif