میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
In Pakistan, it has been rare for a public policy to deliver direct benefits to people without heavy borrowing or serving vested interests, yet the #BillionTreeTsunami stands out as a landmark achievement that restored ecosystems and reshaped the country’s environmental future; for the first time, Imran Khan’s #GreenPakistan vision, including the Billion Tree Tsunami and Ten Billion Tree Tsunami programs, drove a remarkable #environmentaltransformation, increasing #KhyberPakhtunkhwa’s forest cover from around 20 percent before 2013 to nearly 32 percent by 2026, as supported by assessments from the #KPKForestDepartment, #UNDP, and the World Bank.
Imagine if Iran bombed and destroyed the Golden Gate Bridge in California, what would you call it? TERRORISTS
The U.S bombed and destroyed the highest bridge in Iran, the B1 bridge, why do you call it “PEACE”?
Bombing a bridge is a war crime under international humanitarian law
ایک طرف ہائی الٹین امیر آدمی کی بڑی گاڑی کا تیل بتایا گیا ہمیں۔۔دوسری جانب کہا گیا کہ سرکاری گاڑی میں بھی اب ہائی اکٹین نہیں ڈلوایا جائے گا۔
مطلب آج سے پہلے تک سرکاری بابو اپنی گاڑی میں ہمارے خون پسینے سے ہائی اکٹین ڈلواتے تھے؟ کمال لوگ ہیں!
کل حکومت نےہائی اوکٹین پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ کیا تو بیانیہ یہ تھا کہ یہ لکژی گاڑیوں میں امیر ترین لوگ استعمال کرتےہیں ، آج کہہ رہےہیں کہ حکومتی اہلکاروں کو دی گئی گاڑیوں کو بھی یہ پٹرول نہیں ملےگا،خود ڈلوایں۔ بھائی لکژی گاڑیاں سرکاری اہلکاروں کو دی کیوں ہیں!
کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے احساسِ شجر مہم کا باقاعدہ آغاز خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پودا لگا کر کر دیا۔
صوبے میں ایک ہی دن میں صرف سرکاری سطح پر 10 لاکھ پودے لگائے جا رہے ہیں
جبکہ عوام بھی اس کے علاوہ اپنی سطح پر شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
سرکاری سطح پر صوبے کے 285 مختلف مقامات پر بیک وقت شجرکاری سرگرمیاں جاری ہیں