Pakistan’s Shahzaib Rind lit up Miami with a stunning one-night demolition on his professional MMA debut, knocking out all three opponents to win “The Halo: 8 Man Tournament”. His first fight lasted just seven seconds before he was crowned champion after a flawless night 👏🇵🇰
@RindhShahzaib
Pakistan's Abdul Rehman wins the Poligras Magic Skill Award for his stunning goal in the FIH World Cup 2026. His mindblowing 3D skills saw him skip past 4 defenders, before adding a smart finish to score for Pakistan against Wales. Rehman's goal recieved 44% of the votes narrowly edging ahead of Kenton Melville's audacious goal, which received 39% of all votes.
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
Cross Stitching for me is not only pure enjoyment but a great way to relax. A daily habit frankly !!!
This time, instead of floral and geometrical designs I worked baby bath towel patches for a friend. Pretty shades and lots of fun!
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥
@urdu_bazm آزمائے گا بہرحال ہمیں جبر حیات
ہم ابھی اور اسیر غم دوراں ہوں گے
عاشقی اور مراحل سے ابھی گزرے گی
امتحاں اور محبت کے مری جاں ہوں گے
آج ہے جبر و تشدد کی حکومت ہم پر
کل ہمیں بیخ کن قیصر و خاقاں ہوں گے
~ رئیس امروہوی
#اُردو
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گ��ا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
کراچی عسکری 5 میں فارچوینر گاڑی میں آگ لگنے سے لیکر فائر بریگیڈ کی "فوری" کاروائی دیکھ کر تمام ناظرین یہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ سندھ کی حکومت بلکل درست ہاتھوں میں ہے۔
مبشر مقصود اعوان کو ان کے گھر سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
ظالمو! کچھ شرم کرو، کچھ حیا کرو! تمہارے گھروں میں بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔
گھروں میں گھس کر خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور بدسلوکی آخر کس طرح برداشت کی جا سکتی ہے؟
آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ کس انداز میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔
اس شرمناک رویے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
@MubasharAwan804
کراچی کی جن سڑکوں کی حالت مخدوش ہے وہ تو انسے ٹھیک ہوتی نہیں اور خوش قسمتی سے اگر کوئی سڑک ٹھیک ہے تو اسے اکھاڑ کر بلا وجہ اور بلا مقصد Paver ٹائلز لگانے کا کام شروع کر دیا-
ظاہر ہے کسی اپنے کو Paver ٹائلز لگانے کا ٹھیکہ زبردستی دیا گیا ہو گا, مال بنانے کیلئے-
جیئے بھٹو
If the petroleum minister is right , Then how come other countries in the region like Bangladesh, India , Sri Lanka and even Afghanistan have not increased the petrol prices anywhere close to what government of Pakistan has done and why are our prices by far the highest in the region ? Will appreciate petroleum minister explaining
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
~ محسن نقوی
#اُردو شاعری
مجھے یاد ہے کہ جب 2019 میں میاں نواز شریف سے سرکاری لگژری گاڑیوں کے ذاتی و خاندانی استعمال پر سرکاری اہلکاروں نے سوالات کئے تو جوابا قائد محترم نے فرمایا تھا کہ میں تین مرتبہ وزیراعظم رہا اور ملک کو لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے نکالا 😀😀 ابھی بھی انٹرنیٹ پر کہیں وہ خبر موجود ہو گی
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
یا رب مجھے محفوظ رکھ اس بت کے ستم سے
میں اس کی عنایت کا طلب گار نہیں ہوں
~ اکبر الہ آبادی
# اُردو