اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے کا نام ہی لیڈرشپ ہے جو ہر مشکل وقت میں قوم کی رہنمائی کرتی ہے۔
عمران خان نے ثابت کر دیا کہ نیت صاف ہو تو بڑی سے بڑی طوفانی لہر بھی کاٹی جا سکتی ہے۔
#27SeptemberTsunamiReturns
میرے ساتھ جو ظلم ہوئے ہیں وہ میں نے کبھی بتائے نہیں ہیں،
میری ایک حافظِ قرآن بہن ہے، آج تک اس کے پاس بٹنوں والا موبائل فون بھی نہیں ہے،
اس رجیم نے کیا کیا کہ نادرا سے میری اس بہن کی تصویر نکالی، اور لسبیلا ہیلی کاپٹر سانحے کی انوسٹیگیشن میں اسے ڈالا ہوا ہے، صابر شاکر
اگر خدا نخواستہ عمران خان کو کبھی بھی کچھ ہواتو یہ جرنیل ساری زندگی پچھتائیں گے ان کی نسلیں روئیں گی انہوں نے کیا کیا ہے
یہ مصر نہیں، پاکستان ہے
یہاں لوگ برداشت نہیں کریں گے پھر صورتحال 1971 سے بھی بدتر ہوجاۓ گی
کوئی بہت ہی بے وقوف کارکن تھا، اکیلا حملہ کرنے چل پڑا اور وہ بھی ساتھ شناخت کی ساری چیزیں جھنڈا ، ونڈا ، ٹوپی شوپی لے کر۔۔ ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
اگر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آپ کی ملاقات ہوجاتی ہے تو آپ اس لانگ مارچ کی کال کو واپس لے سکتے ہیں؟
سوال
عمران خان صاحب بولے تو ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں
پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر:
عمران خان صاحب کو صحت کی بہترین سہولیات دینے کی خاطر سابق سینیر نائب صدر پی ٹی آئے برطانیہ جہانزیب خان احتجاج میں شریک!!
شاباش جوانوں
"تین سال سے ہم بھی ہر چیز پر سخت نظر رکھے ہوئے ہیں ہم اپنے بھائی کو بھی مانیٹر کرتے ہیں۔ ایجینسی کا پورا پیٹرن سمجھتے ہیں ایک منٹ میں جیسے پورا ٹاوٹس کا جتھہ ایک خبر پر شروع ہوگیا سب سمجھ آرہی تھی۔ یہ ایجنسیوں کا ایجنڈا ہے میڈیا میں کیسی خبریں پھیلا رہے کہ عمران خان کمزور ہوتے جا رہے ہیں"۔ @Aleema_KhanPK
پارٹی کو بلکل عمران خان کے لیے کچھ کرنا چاہیے،
میں خود ایک ہفتہ سڑکوں پر گزار کر آئی ہوں،
لوگ اس وقت بہت غصے میں ہیں میں ان سب کو متحد رہنے کا پیغام دے کر آئی ہوں،
عمران خان کے ساتھ کروڑوں لوگ کھڑے ہیں وہ عمران خان کو رہا کروائیں گے، ان شاءاللہ
علیمہ خان
پنجاب تیار ہو! ہم جلد پنجاب کی سڑکوں پر ہوں گے، پنجاب کے عوام کے درمیان ہوں گے۔ پنجاب کے عوام جبر اور فسطائیت کے ماحول میں جی رہے ہیں، جہاں عورتوں کو مارا جاتا ہے اور چادر اور چار دیواری کی پامالی ہوتی ہے۔ ہم نے اپنے ورکرز اور عوام کا حوصلہ بننا ہے۔@ShahidkhattakSk
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#LongMarchOnSeptember27th
کہ نفرت یہاں تک اگئی ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا پکڑنے والے کو گولی مار کر دہشت گرد بتا دیا گیا ہے
اللہ تعالی رحم کرے پاکستان پر اب تو دعائیں بھی نہیں لگتی