کیا ہم یہ برداشت کر سکتے ہیں کے ایک ملک جو پہلے ہی قرضے لیکر چل رہا ہے وہاں پٹرول پر رعایت دی جائے۔۔۔عمران خان نئے پاکستان کے فرمودات
#petrol#PetrolDieselPriceHike
سر مہنگائی ہوگئی ہے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں ،
مہاتما: تو کیا کروں پھر ؟ سر آپ مرنے دیں گے لوگوں کو اپ حکمران ہیں
پارس میں کیا درختوں سے پیسے توڑ کر لاوں؟
اخے عمران خان ہوتا تو دودھ کی نہریں بہتی
ہنسی آتی ہے جب یہ وطن فروش ٹوئیٹس کر کے شرطیں رکھتے ہیں کہ ہم تب پاکستان کو سپورٹ کریں گے جب یہ کرو گے، جب وہ کرو گے۔
تم پر اور تمہاری سپورٹ پر لعنت۔۔۔ نہیں چاہیئے۔ تمہارے بڑے کے بغیر جب انڈیا جیسے دشمن کی درگت بنا دی تھی تو تمہارے مسلح ونگ کی تو اوقات ہی کیا ہے۔
ایک عظیم انسان نے ایک مرتبہ بولا تھا کہ فتنہ عمران نیازی اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا چاٹ نا لے!
عمران نیازی ہی الطاف حسین کو اقوام متحدہ اور بھارت میڈیا پر جانے پر غدار بولتا تھا، آج خود عمران نیازی یہی کر رہا ہے۔
کیا یہ اب خود غدار میر جعفر کی نسل نہیں؟