یہ ستمبر 2018 کی تصویر ہے جب وزیراعظم ہاؤس کے زیر استعمال 102 لگژری گاڑیوں کو عام نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ ان گاڑیوں میں BMW، مرسڈیز اور لینڈ کروزر جیسی بیش قیمت گاڑیاں شامل تھیں۔ یہ گاڑیاں 1994 سے 2016 ماڈل کی تھیں اور وزیراعظم ہاؤس کے زیر استعمال رہی تھیں۔ ان میں کئی گاڑیاں بلٹ پروف بھی تھیں۔
عمران خان کی حکومت نے پہلے ہی سال وزیراعظم ہاؤس کے زیر استعمال ان 102 بیش قیمت گاڑیوں کو نیلام کردیا تھا۔
کل ایک کنیز کو سنا کہ پرائیوٹ جہاز لیا ہے تو لیا ہے بھائی تمھیں کیا
*پورا پورا دن جیل میں پانی نہیں آتا ، اتنی شدید گرمی میں خواتین اور بچوں کا پانی کے بغیر بُراحال ہو جاتا ہے ، طبیعت شدید خراب ہو جاتی ہے*
*♦️قیدیوں کو انسان سمجھا جائے ، محرم الحرام کے مہینے میں ایسا سلوک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیئے*
*فلک جاوید خان*
*اج اے ٹی سی عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو*
@falakjavaidkhan
مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی زندگی اور خیریت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں.,..
کل جیل ٹرائل کے موقع پر میری ان سے ملاقات ہوئی۔ الحمدللہ، دونوں خیریت سے ہیں…
مخدوم زادہ زین حسین قریشی
اگرچہ تین سالہ ناحق قید کے دوران مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب، ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، اعجاز چوہدری صاحب،میاں محمود الرشید صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کو متعدد جسمانی و ذہنی تکالیف کا سامنا رہا ہے، لیکن وہ آج بھی ہمت، استقامت اور حوصلے کے ساتھ ثابت قدم ہیں اور حق و سچ کے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں….
عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور ان تمام رہنماؤں کی صحت، سلامتی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں….
مخدوم زادہ زین حسین قریشی
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
جون کی تپتی دوپہر اورشدید گرمی ضرور ہے، مگر جب عمران خان خود کہتے ہیں کہ “گرمی میں میرا سیل تندور بن جاتا ہے”
تو پھر ہم کیسے سائے تلاش کریں؟….
ہم اپنے قائد کے لیے سردی، گرمی، دھوپ اور بارش کی پروا کیے بغیر نکلیں گے…. ✊🇵🇰
جس طرح عمران خان ہر مشکل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں، اسی طرح ان کی بہنیں بھی انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں….
جنہوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر راستہ بدل سکتے ہیں، مگر حقیقی کارکن آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہر آزمائش میں ان کا ساتھ نبھانے کے لیے پُرعزم ہیں….
دکھ کی رات چاہے کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو…. آخر سحر ضرور طلوع ہوتی ہے….
ان شاء اللہ وہ دن بھی آئے گا جب عمران خان سرخرو ہو کر عوام کے درمیان ہوں گے، اور انصاف اپنی منزل پائے گا…. 🤲🇵🇰✌️
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
اس وصیت میں انہوں نے کسی بڑے رہنما یا عہدیدار کا ذکر نہیں کیا، بلکہ صرف عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد 😢
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت قبول کر لے….
یہ الفاظ ایک ایسی خاتون کے ہیں جو کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے ہوئے بھی جیل کی سختیاں برداشت کر رہی ہیں….
ڈاکٹر یاسمین راشد آج بھی عمران خان کے نظریے پر ثابت قدم ہیں…. بیماری، قید اور آزمائشیں ان کے حوصلے کو متزلزل نہ کر سکیں….
ظالم حکمران شاید یہ بھول گئے ہیں کہ جسم کو قید کیا جا سکتا ہےمگر نظریات، عزم اور وفاداری کو نہیں….
وقت گزر جائے گا،،اقتدار بدل جائے گامگر تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ ایک کینسر کی مریضہ نے بھی اپنے نظریے کا ساتھ نہیں چھوڑا….
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر یاسمین راشد کو کامل صحت، صبر اور جلد رہائی عطا فرمائے…. آمین…. 🇵🇰
تحریک انصاف والو!
اس وقت آپ کا مقابلہ کسی اور سے نہیں، خود اپنے آپ سے ہے۔
اس وقت آپ کا سب سے بڑا دشمن مایوسی اور frustration ہے۔ ان سے بچیں۔
خان صاحب کی بات یاد رکھیں
گھبرانا نہیں ہے!
بشریٰ بی بی کے یہ الفاظ سن کر واقعی دل بھر آیا…. 😢
یہ صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ ایک عورت کے دل کا درد ہے….
افسوس اس نظام پر جہاں برسوں بعد بھی انصاف کی امید زندہ رکھنی پڑے….
اللہ ہر مظلوم کو عزت، صبر اور انصاف عطا فرمائے….
”کربلا میں تاریخِ عالم کی وہ عظیم قربانی دی گئی جو ہر مسلمان کو یہ سبق دیتی ہے کہ حق کی خاطر جابر سلطان کے سامنے سر کٹایا تو جا سکتا ہے، مگر سر جھکایا نہیں جا سکتا۔“
— چیئرمین تحریکِ انصاف، عمران خان۔
صنم جاوید کا جیل سے پیغام!
اس وقت وفاقی حکومت کی حالت اس شرابی، جواری باپ جیسی ہے جو سارے پیسے اپنی عیاشیوں پر اڑا کر بچوں کو کہتا ہے کہ اب گھر چلانے کی زمہ داری تمہاری ہے۔
788 دن گزر گئے، مگر حوصلہ نہیں ٹوٹا….
ایک بیوی اپنے شوہر کے ساتھ وفا اور ثابت قدمی کی مثال بن کر کھڑی ہے….
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم وقتی ہوتا ہے، مگر صبر اور سچائی دیرپا ہوتے ہیں….
بشریٰ بی بی کی قربانی اور استقامت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی…. 🖤🇵🇰
ننھی منتہا کا سفاکانہ قتل صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے معاشرے کا المیہ ہے…. 💔
معصوم بچوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، اور جب بچے اپنے گھروں کے آس پاس بھی محفوظ نہ ہوں تو یہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے….
منتہا کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قرارِ واقعی سزا دی جائے اور مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے….
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کے فیصلے وقتی ہوتے ہیں، مگر ان پر لگنے والا داغ ہمیشہ رہتا ہے….
ایک بیمار اور بزرگ انسان کے ساتھ یہ سلوک انصاف نہیں، انسانیت کی تذلیل ہے…