یہ سچ ہے نا؟
جوان مر رہے ہیں، قبرستان بھرتا جا رہا ہے،
اور ہم ابھی بھی یہی سمجھ رہے ہیں کہ “بعد میں ٹھیک کر لیں گے”۔
موت کا کوئی وقت، کوئی عمر، کوئی اعلان نہیں ہوتا۔
جو آج ہنس رہا ہے، کل اس کی قبر بن سکتی ہے۔
توبہ آج ہی کر لو… کل کا دن کسی کو نہیں ملا۔
*اے خــدا* ﷻ! 🫀
ہم نے امام حسیـنؑ کی طرح زندگی تو نہیں گزاری کہ امام حسیـنؑ کی طرح شهادت کا مقام پا سکیں.
*پـس اے پـروردگار* ﷻ!
ہمیں حضرت حرؑ کی طرح قبول فرما, آمــین
*شهـید سیـد اصـغر خـبازی* 🕊️🥀
*شہید محسن کے والد :*🌹
*"میں نے کبھی اس بات کا غم نہیں کیا کہ میرا بیٹا شہید ہوگیا❤️🩹🕊️*
*لیکن مجھے اس بات کا افسوس ضرور ہے کہ میں اپنے بیٹے کو اچھی طرح جان نہیں سکا*🥀🥹
*لوگوں نے مجھے ان کی شہادت کے بعد ان کی نیکیوں کے بارے میں بتایا"*✨
سلام بر ��ہید سربلند محسن حججی🕊️
*شوہر (شہید عباس الموسوی) :*🌹
*"اے میرے دل کی ملکہ میری ہمسفر، کیا تم میرے مہر کے بدلے قبول کرتی ہو کہ آخرت میں میں تمہاری شفاعت کروں؟"
*بیوی (شہیدہ ام یاسر) :
"اے میرے مہاجر پرندے میرے ہمسفر، میں نے اپنی زندگی تمہیں اس شرط پر دی ہے کہ رخصت کے وقت تم مجھے اپنے ساتھ لے جاؤ۔"
تمہارا خلوص کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے کہ تم بدلے کا انتظار کرو بلکہ یہ تو تمہاری شخصیت کا عَکس ہے جس نے تمہارے خلوص کو ٹھکرا دیا گویا اُس نے خود کو ایک بہترین سہارے سے محروم کرلیا...!!
*_شهـید محـمد رضـا کارور فرماتے ہیں؛_* 🕊️🥀
_ہر اُس چیز سے دور رہو, جو تمہیں راہِ حق کے سوا کسی اور راستے کی طرف لے جائے_.
*سـلام بر شهـید محـمد رضـا کارور* 🙌
🌹 شہید علی تجلائیؒ کے خوبصورت الفاظ:
✨ اگر تم خدا کے محبوب بننا چاہتے ہو تو گمنام رہو۔
🤲 خدا کے لیے کام کرو، شہرت اور معروف ہونے کے لیے نہیں۔
💚 جو کام اللہ کے لیے ہو، اسے لوگوں کی تعریف کی ضرورت نہیں ہوتی۔
📚 گمنام سپاھی ✒️
┄��═════❁❁═════┅┄✒️