یاد رکھیں کے جتنے ابتجاج ہو رہے ہیں، اس میں کوئی گلو بٹ عنصر نظر آئے تو اس کی شناخت بھی کریں اور اس کو کوئی تور پھوڑ نا کرنے دیں۔ ہم نے پرامن رہنا ہے اور انتشار پھیلانے والے عنصر سے محتاط رہنا ہے۔
چند چیزیں مکمل طور پر غلط ثابت ہوگئی ہیں:
۱- پی ٹی آئی 2018 میں اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ سے جیتی تھی۔
۲- اصل “سلیکٹڈ“ کون ہے۔
۳- پی ٹی آئی صرف سوشل میڈیا کی جماعت ہے۔
۴- عمران خان جیل میں تین دن سے زیادہ نہیں رہ سکتا ہے۔
۵- عمران خان اب کبھی نہیں جیت سکتا، اس کی سیاست ختم ہو گئ ہے۔
۶- پاکستانی عوام کبھی باہر نہیں نکلے گئ۔
اس لسٹ میں اضافے کی بہت گنجائش ہے!
#Election2024pakistan
پاک فوج کے افسران اللہ کی جگہ امریکہ کو سجدہ کرنے پر بضد دکھائی دیتے ہیں
اللہ کی جب مار پڑتی ہے تو بندے کی ایسی ہی مت ماری جاتی ہے۔ نوٹ کرلیں، سخت ذلیل ہونگے یہ ڈفرز
Show some grace @NawazSharifMNS, accept the defeat! People of Pakistan will never accept you. This is a golden opportunity to regain some credibility as a democrat. Daylight robbery is going to be rejected massively by Pakistan! #PTIWon#RespectMandate
@AitzazAhsanP Khan Şahab we are always with you no matter what will happen! Just stay strong and jazakAllah Khan Şahab,Hmein strong determination deny k Liye,Hum apko mayuss NHI kreingy BHT c duaein krty Hain AP k Liye In Sha Allah AP rihaa ho jyein Gy or AP he hmary prime minister hongy ❤️
آپ کا دشمن آپ کو ڈرائے گا، دھمکائے گا اور آپ کے اندر مایوسی بھی پھیلائے گا تاکہ ووٹنگ والے دن آپ گھر سے نہ نکلیں لیکن آپ نے ہر #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لینا ہے۔۔۔
9 مئی کے شہید عمر عزیز کے بھائی کہ کہنا ہے کہ عمر عزیز نے کہا تھا۔
"اگر میں مرگیا تو صرف آ پ روئینگے اور آگر عمران خان کو کچھ ہوا تو سارا پاکستان روئے گا"۔
خان صاحب پچھلے تین مہینوں سے صرف اور صرف اس قوم کی خاطر موت کی چکی میں بند ہے 💔