اس ملک کا اللہ ھی حافظ ھے
پورے ایک ماہ سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، قومی اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی صوبائی صدر تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا جنید اکبر خان اور تحریکِ انصاف کے 22 سے زائد وزراء، مشیر اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اغواء اور لاپتہ کیا ہوا ہے، اس ایک ماہ کے دوران بلوچستان سے زیادہ دھشتگردی خیبر پختونخوا میں پھیل چکی ہے، فوجی جرنیلوں نے دھشتگردی سے متعلق جھوٹے بول کر خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کی، فوجی جرنیل مذہب کی آڑ میں آمریت کا بیانیہ بناتے ہیں، آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ میجر جنرل راؤ عمران کہتا ہے کہ "جس کو آپ نوکری کہتے ہیں، یہ ڈیوٹی اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لگائی ہوئی ہے، میں، میری فورس اور میری لیڈرشپ اسے نوکری نہیں جہاد سمجھتے ہیں،" فوجی جرنیل جب بھی منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، صبح کو جھوٹ بولتے ہیں، شام کو جھوٹ بولتے ہیں، رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
مریم صفدر اپنے والد سے پوچھ لیں کہ ہماری پرورش کہاں ہوئی اس طرح کی گھٹیا اور گری ہوئی باتیں کریں گی تو جواب بھی ملے گا میں کچھ کہوں گا تو ابھی ان کی نمبر ٹو آ جائے گی کہ عورتوں کے متعلق ایسی باتیں کیں پھر عورت کارڈ نہ کھیلا کریں ! سالک حسین ۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سینئر صحافی محمد مالک کی خبر,!!🔥🛑
محمد مالک نے اُڑتی اُرٹی خبر دی ہے کہ, وفاق یا پنجاب میں کسی ایک جگہ پر تبدیلی ضرور ہوگی ۔ نئے صوبے جنرلز نے بنانے ہیں ۔ اگر نئے صوبے بنانے میں نون لیگ نے کوئی چلاکی کی, تو یا وفاق میں حکومت تبدیل ہوگی یا پنجاب میں ہوگی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ وہ کہتے ہیں, کہ اگلے چند دنوں میں ایک دھماکہ خیز پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہے ۔، شہباز گل 🔥🚨🚨
Three elderly women have spent 51 days in detention, denied family access as court hearings are repeatedly delayed. Growing health concerns make the situation increasingly urgent. Meanwhile, Imran Khan has endured 1,194 days of imprisonment and isolation.
Justice delayed is justice denied. Their health cannot wait.
#ShiftKhanToHospitalNow
لعنت ایسے قانون پے
”پاکستان میں ایک نہیں دو قانون ہیں، ایک طرف عمران خان جیسے سیاستدان ہیں جنہوں نے طاقت کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا اور وہ جیل میں سختیاں بھگت رہے ہیں۔ دوسری طرف نواز شریف جیسے سیاستدان ہیں جو نظام کی جی حضوری کرکے اقتدار حاصل کرتے ہیں۔ ان کیلئے نظام کی طرف سے مراعات، جہاز، پروٹوکول اور عہدے ہیں۔“
پارس جہانزیب
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
یا رب العالمین! ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو ہر قسم کی بیماری، پریشانی اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھنا ہمارے رزق، عمر اور ایمان میں برکت عطا فرما اور ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین یا رب کریم
عمران خان سے ملاقات جاری ہے
اس ملاقات پر ہم خوش تو ہے لیکن یہ کوئی کسی کا احسان نہیں
عمران خان کا بنیادی حق ہے ایک سال سے عمران خان قیدی تنہائی میں ہے 🤲
الله تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں!
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَىٰ أَنْفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ ۚ إِنْ يَكُنْ غَنِيًّا أَوْ فَقِيرًا فَاللَّهُ أَوْلَىٰ بِهِمَا ۖ فَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوَىٰ أَنْ تَعْدِلُوا ۚ وَإِنْ تَلْوُوا أَوْ تُعْرِضُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا ۞
(سورۃ النساء: 135)
اے اہلِ ایمان! عدل و انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور الله کی خاطر حق کی گواہی دو
خواہ وہ گواہی تمہارے اپنے، تمہارے والدین یا عزیز و اقارب کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔
کسی کی امیری یا غریبی تمہارے فیصلے پر اثرانداز نہ ہو۔ خواہشِ نفس کو انصاف کی راہ میں حائل نہ ہونے دو؛ نہ حق کو توڑ مروڑ کر پیش کرو اور نہ اس سے منہ پھیرو،
بے شک الله تمہارے ہر عمل سے پوری طرح باخبر ہے۔
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ انصاف رشتوں، مفادات اور خواہشات کا پابند نہیں؛ انصاف صرف حق اور الله کی رضا کا نام ہے۔