@AqayyumniaziPTI@KhawajaFarooqA2
مظفرآباد میں ڈینگی جس تیزی سے پھیل رہا ہے خدشہ ہے کہ یہ جلد وبا کی شکل نہ اختیار کر لے
حکومت اس کے تدارک آگاہی اور علاج کے حوالے سے ہنگامی اقدامات کرکے شہریوں کی زندگیوں کو بچانے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے
``بھیک میں برکت`` کی دعاؤں سے بات نہیں بننی
کرپشن سے توبہ
اور
اخلاص، دیانت و محنت سے
دنیا میں اعتبار و اعتماد قائم کر کے 8 ارب انسانوں کی مارکیٹ میں اپنا مقام بنانا ہو گا
@iAmirz_ عامر صاحب اتنی لاعلمی؟
یہ کارکنان ان تمام ہتھکنڈوں کا مقابلہ کر کے یہاں پہنچے ہیں یہ آپ بھی جانتے ہیں لیکن شاید آپ نے حقیقت کے اظہار سے زیادہ بہتر مخاصمت کے اظہار کو جانا
یہ بجلی کے ظالمانہ بل صرف انہی کو آتے ہیں جو چند ہزار مری روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں؟
نہیں
باقی کروڑوں بھی رو رہے ہیں
لیکن
گھروں میں سو رہے ہیں
انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ
"کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے"
بولو گے تو کوئی سنے گا
دنیا جس رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے
ہم
اس سے دگنی رفتار سے پیچھے جا رہے ہیں
نفرتوں کے اس کاروبار نے ملک توڑا
جو بچا اسے لہو لہو کیے رکھا قوم کی زندگی عذاب بنا دی آج اس ملک سے نکلنے کا اگر موقعہ ملے تو یہ دنوں میں خالی ہو جائے
اپنوں پر رحم نہیں آتا
تو
دنیا کو دیکھ کر شرم ہی کر لو
حاجت سے مجبور مردانِ آزاد
کرتی ہے حاجت شیروں کو رُوباہ
محرم خودی سے جس دم ہُوا فقر
تُو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش
جس نے نہ ڈھُونڈی سُلطاں کی درگاہ
کسی بھی جغرافیائی منزل پر پہنچنے کے لیے ہم گوگل پر انحصار کرتے ہیں اور وہ ہمیں وہاں پہنچا بھی دیتا ہے
یوں ہی
اگر ہم
عزت کی منزل پر پہنچنے کے لیے
اجتماعی طور پر قرآن کے نظام پر بھروسہ کریں تو
نہ پہنچنا ممکن ہی نہیں
کیا پاکستان کی تمام جماعتیں اپنی صفوں میں موجود "حافظ نعیم" جیسے کارکنان کے لیے قیادت تک پہنچنے کا دروازہ کھول سکتی ہیں؟
جس دن ایسا ممکن ہوا
اس دن سے
سیاست
جمہوریت
حکمرانی
کی عزت بحال ہو گی
" کابینہ تنخواہ نہیں لے گی" یہ خبر سن کے پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا
اس لیے گزارش ہے کہ
آپ "صرف" تنخواہ لینے کا حلف اٹھا لیں تو شاید کچھ بھلا ہو جائے
ہم تو چاہتے ہیں کہ آپ تنخواہ ہی لیں لیکن یہ آپ کی نظر میں کوئی وقعت ہی نہیں رکھتی اسی لیے تو چھوڑ دی آپ نے اس کے بدلے جو ۔۔۔۔۔