Ex Digital Editor (Indus News) | Previously @aapnewspk, @CapitalTVLive | Free Palestine 🇵🇸 |Pakistan Zindabad 🇵🇰 | One Love @Arsenal | Gunners for Life ⚽️❤️
این اے 87 خوشاب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد علی ساول کے مطابق بھی یہ الیکشن پی ٹی آئی کے عمر اسلم اعوان نے جیتا ہے اور مسلم لیگ (ن) نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
خوشاب این اے 87 کی غیور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، فارم 45 کے نتائج کے مطابق میں یہ الیکشن جیت گیا ہوں اور میں نے شاکر بشیر اعوان کو 37 ہزار کے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ ملک عمر اسلم
Yazid demanded vote of allegiance from Husein. Husein preferred to sacrifice himself and his entire family than to vote for the wrong person.
This is how precious your vote is!
#Elections2024