لا الٰہ الا اللہ
میں نے پہلے ہی خوف، لالچ اور شہرت کے بت توڑ دیے ہیں۔اور میں قانون کی حکمرانی، قوم کی حقیقی آزادی،انصاف سب کےلیے اور پاکستان کو سب کے لیے ایک فلاحی ریاست بنانےکے لیے لڑوں گا۔ میں مادر وطن 🇵🇰کا بیٹا ہوں اور آخری سانس تک اپنی ذمہ داریاں نبھاوں گا✌🏻
@NayaPakistanUK
@pakistanwalli@Aleema_KhanPK پاکستان والی اکاؤنٹ
معذرت کے ساتھ مگر۔۔
👈🏻سیاست اور وہ بھی عوامی س��است آپ اُسمیں ابھی بہت نو آموز ھیں👉🏻
اسمیں جس صبر ، برداشت اور ارتکاز کی ضرورت ھوتی ھےآپ اُسمیں ابھی خام ھیں
بےلگام گھوڑا،خواھشات، توقعات اور جذبات ھمیشہ بددلی ، ندامت ، نا اُمیدی اور مایوسی پاتےھیں
حوصلہ رکھیں
@soldierspeaks دیکھ اور سُن بھی لیا
کچھ نیا نہیں
بس یہ سول سوسائٹی کی ایک شاخ کی آپسی چپقلش کی جھلک ھے رجیم بینفیشریز ایسی چپقلش تمام سول سوسائٹی میں برپا دیکھ کر خوش ھوتےھیں
وکلاء ،صحافی ، سیاستدان،تاجر ، طلبہ، علماء اورسوشل میڈیا جب تک مُتحد نہیں عوامی معاشرتی فلاح ممکن نہیں
اتحاد اول شرط ھے
@enkidureborn سیاسی کمیٹی مفاہمت ، ڈائیلاگ ، مذاکرات اور بیک فُٹ پہ کھیلنے کے لیےتشکیل دی گئی
اور اسکی ایک وجہ یہ بھی کہ یہ پلیئر ز گراؤنڈ پہ موجود ھیں
جونکہ موجودہ سیاسی کمیٹی عوامی نہیں تو اسلیےعلامہ ناصر اور محمود اچکزئی پہ احتجاج اور تحریک کا وزن ڈالا گیا ھے
دو متوازی ٹیمیں
سوشل میڈیا الگ
ایک سال میں پاکستانیوں نےدبئی میں 10دس ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدیں،لیکن اپنے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کر رہے۔سرمایہ کاری کےلئےرول آف لاءبہت اہمیت رکھتا ہے۔جسٹس جہانگیری پہلے ایڈوکیٹ جنرل،ڈپٹی اٹارنی جنرل، بھی رہ چکے ہیں۔ڈگری جعلی تھی تو پہلے کیوں نےیہ بات سامنے آئی!تفصیل کلپ میں
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان) پر ظلم و تشدد کی پرذور مذمت کرتے ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاکستان میں شیعہ قوم کی ایک بہت بڑی قیادت ہیں، جن کی تمام حلقے احترام کرتے ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب ایک شخص نہیں بلکہ ایک ایسے محبوب لیڈر ہیں جو لوگوں کے دلوں کی ڈھرکن ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان صاحب کی بہنوں پر ظلم ایک انتہائی پست عمل ہے
علامہ سید احمد اقبال رضوی
وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان
اس سال وزیراعظم شہباز شریف نے تقریبا" دو ماہ ملک سے باہر گزارے، گزشتہ برس سے وہ 38 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ ان دوروں کے نتیجے میں کتنی غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان آئی؟سرمایہ کاری آنے کے دعوؤں کے برعکس اس وقت ملک میں سرمایہ کاری کم ترین سطح پر ہے۔وجہ کیا ہے؟
شاہد خان خٹک کو چیف آرگنائزر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نامزد ہونے پر دلی مبارکباد۔
آئی ایس ایف میں ان کی مسلسل جدوجہد، تنظیمی تجربہ اور نظریاتی وابستگی اس انتخاب کو درست اور بروقت ثابت کرتی ہے۔ ہمیں مکمل یقین ہے کہ وہ اپنی قیادت میں نوجوانوں کو متحد، متحرک اور درست سمت میں رہنمائی فراہم کریں گے۔
”ہم تو اپنی جان دینے کو بھی تیار ہیں، ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے۔ یہی ہماری ��یم ہے اور ہم ایک پیج پر ہیں۔ ان شاءاللّٰہ ہم مل کر عمران خان کو رِہا کروائیں گے۔“
علیمہ خان
#GetOnTheRoadsForKhan
@khadijasid751 بہت خوب
اِنکے لیے بے ریا اور بے لوث ھونے کی دُعا دِلوں کے حال اللہ جانتے ھیں اور جسےوہ بصیرت دے
مگر یہ مزاحمت کےفقط وہ دلیر چہرے ھیں جو الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے مفاداتی جانبداری کے تحت پرموٹ ھوۓ اور کیے جاتے ھیں
میڈیا پورے پاکستان کی نہیں مگر اپنے مفادات کی ترجما��ی کرتا ھے
انصاف سے امن ۔ امن سے ترقی ۔
اور کوئی بھی راستہ نہیں ۔ جتنا جلد سمجھ لیں، اتنا ہی بہتر
صلح صفائی کا ماحول تب پیدا ہوتا ہے جب ہم ایک دوسرے کو انسان سمجھیں، اور انسان خطا کا پتلا ہے۔
کوئی بھی شخص نہ تو مکمل فرشتہ نہ ہی پورا شیطان ہے ۔
اگر ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ہے تو ایک دوسرے کے جانی دشمن نہ بنیں۔
ہاں عدل و انصاف کے مطابق جزا و سزا کا معقول نظام وضع کریں، تاکہ لوگوں کو نیکی کی طرف راغب کیا جائے اور برائی سے روکا جائے۔
اپنے سیاسی مخالفی�� کو عبرت کا نشان بنانے والے جذبے سے چھٹکارہ حاصل کئے بغیر مملکت خداداد میں نہ انصاف ہو پائے گا ، نہ ہی پر امن ماحول پیدا ہو گا، اور نتیجے کے طور پہ ملک افراتفری، ناخواندگی اور غربت کے اندھیروں میں ڈوبتا چلا جائیگا۔
نعیم لودھی
پاکستان تحریکِ انصاف نے عمران خان کی قیادت میں صرف 10 سال (2013–2022) میں خیبر پختونخوا میں 15 پبلک یونیورسٹیاں قائم کیں۔
1947 سے اب تک خیبر پختونخوا میں کل 34 پبلک یونیورسٹیاں بنی ہیں، جن میں سے تقریباً آدھی یعنی 15 یونیورسٹیاں صرف عمران خان کے @PTIofficial کے حکومت میں قائم ہوئیں۔
یہ وہ کام ہے جو ماضی کی تمام حکومتیں 66 سالوں میں کر سکیں یعنی صرف 19 یونیورسٹی��ں۔ وہی عمران خان نے صرف 10 سالوں میں 15 نئی پبلک یونیورسٹیاں بنا کر خیبر پختونخوا کردکھایا۔
یہی وجہ ہے کہ خیبر پختونخوا کی عوام عمران خان کی دیوانی ہے اور اس پر تیسری دفعہ بھرپور اعتماد کیا ہے۔ انشاء اللہ یہ اعتماد قائم رہے گا۔
اسکی تفصیلات انشاء اللہ بہت جلد
So stay tune and the updates.
#PTIKP #ImranKhan #EducationRevolution #PublicUniversities #HigherEducation