ایکشن کمیٹی دہشت گردوں کا ٹولہ نہیں ہے ہمارے باپ دادا کا ریکارڈ نکالو ہمارے ریکارڈ نکالو ہمارے خلاف تمہیں کوئی کریمینل ایف آئی آر نہیں ملے گی تمہارے لئے اس دھرتی کا ایک ایک بندہ کہتا ہے تم دو نمبر ہو تم کریمینل ہو ۔ سردار امان کشمیری
“ہمارے ساتھ مزاکرات نہیں مزاق ہوتا رہا ہے بندے بھیج کر چیک کرتے رہے کے کہیں انکے حوصلے تو نہیں ٹوٹے مزاحمت کم تو نہیں ہوئی “ عمر نزیر کشمیری کا راولاکوٹ دھرنے سے خطاب
“ڈیموں کی بجلی استعمال کرتے ہوئے معدنیات نکالتے ہوئے لکڑیاں چوری کرتے ہوئے انہیں شرم نہیں آتی ہے لیکن یہ کشمیریوں کو سر بکوں دیکھنا چاہتے ہیں گرانا چاہتے ہیں یاد رکھنا کشمیریوں کی یہ نسل تمہارے سامنے سر نہیں جھکائے گی اسکے بعد والی کا تو تصور بھی نہ کرنا”