🚨🚨 "اسلام آباد ٹاکس" کا دوسرا دور اسلام آباد میں سجنے کو تیار۔۔۔ آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کی لمحہ با لمحہ کوریج،،، تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے کشمیر ڈیجیٹل
آپ سب نے اللہ ربّ العزت کے حضور تہجد میں سجدہ ریز ہوکر جو دعائیں کیں، آج وہ قبول ہوئیں۔ ربِ ذوالجلال کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے، اُس نے ہمیں عظیم فتح سے نوازا۔
#PakistanZindabad 🇵🇰
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*
*پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب/ پاکستان کے لیے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر*
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر
ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا
پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کر کے نام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعووں کو زمین بوس کر دیا ہے
🇵🇰*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰
#S400MissileSystem
#PakistanZindabad
#OPERATIONBUNYANUNMARSOOS
India's defense system has completely failed to intercept Pakistani missiles.
All Pakistani missiles have reportedly hitting their intended targets successfully.
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
🇵🇰🇵🇰🇵🇰