🌙️جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند🌙️
💕اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام 💕
تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو🕋🌙️
@iqrarulhassan#RabiulAwwalMubarak
ظفر عباس کی یہ ویڈیو کراچی کا نوحہ ہے۔۔۔ یہ شخص پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ لوگوں کو اپنے پیاروں کی لاشیں نہیں ملیں گی، ویسا ہی ہوا۔ کیا ریسکیو لاشیں نکالنے کا نام ہے؟ اور لاشیں بھی صرف راکھ کے ڈھیر کی صورت؟ کوئی ذمے داری لے رہا ہے؟ کوئی انکوائری ہو رہی ہے؟ کوئی گھر جا رہا ہے؟ نہیں
@ZafarJdc
نوجوان اب جذباتی تقاریر سے متاثر نہیں ہوتا، اسے واضح بات اور صاف راستہ چاہیے۔ ہم ایک اور لیڈر کے پیچھے آنکھ بند کر کے نہیں چلنا چاہتے، ہم ایسا سسٹم چاہتے ہیں جو ہر طاقتور کو جواب دہ بنائے۔
#اقرارکاپیغام
اگر واقعی جمہوریت چاہیے تو ہمیں شاہانہ سیاست چھوڑنا ہوگی۔ سادہ قیادت، واضح اصول اور مضبوط ادارے یہی وہ فارمولا ہے جس سے عام آدمی اقتدار کے قریب آتا ہے، اور اشرافیہ کا احتساب ممکن ہوتا ہے۔
#اقرارکاپیغام@iqrarulhassan
#اقرارکاپیغام
یہ پیغام کسی ایک شخص کے اقتدار کا نہیں
بلکہ عوام کے اختیار کی بحالی کا اعلان ہے
جہاں سیاست چہروں کے گرد نہیں
اصول، قانون اور جواب دہی کے گرد گھومے
یہی سوچ @iqrarulhassan مسلسل اجاگر کرتے آئے ہیں۔
کب تک یہ نوجوان تماشائی بن کر تالیاں بجاتے رہیں گے؟
اب کھڑے ہو جاؤ، آگے بڑھو۔
ان حکمرانوں کے ہاتھوں سے اپنا حق چھینو
اور اپنا کردار ادا کرو،
کیونکہ یہ وطن تمہارا ہے،
تم ہی اس کے پاسبان ہو۔
#اقرارکاپیغام
نوجوانوں کو آج تک صرف اپنی کرسی کے لیے استعمال کیا گیا اور کبھی اگر مجبوری میں کسی کو آگے لانا بھی پڑا تو یا سب سے بے وقوف کا انتخاب کیا گیا یا سب سے زیادہ وفادار اور چاپلوس کا۔
نوجوان اب آگے آنے کے لیے خود میرٹ اور جمہوریت کا ایک نظام بنائیں۔
#اقرارکاپیغام
نوجوانوں کو آج تک صرف اپنی کرسی کے لیے استعمال کیا گیا اور کبھی اگر مجبوری میں کسی کو آگے لانا بھی پڑا تو یا سب سے بے وقوف کا انتخاب کیا گیا یا سب سے زیادہ وفادار اور چاپلوس کا۔
نوجوان اب آگے آنے کے لیے خود میرٹ اور جمہوریت کا ایک نظام بنائیں۔
#اقرارکاپیغام
اس تحریک کی پذیر رائی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم ایک ایسے لیڈر کی تلاش میں ہے جو انہیں آگے بڑھنے کا موقع دے۔
حو آج تک کسی حکمران نے نہیں دیا
#اقرارکاپیغام
ابھی تو پارٹی شروع بھی نہیں ہوئی۔۔
انشاء اللہ جنوری کے وسط میں ہم تحریک کا نام اور پیغام لے کر ممبر سازی شروع کریں گے۔
پھر دیکھتے ہیں کہ دنیا کی کون سے طاقت پاکستان کے نوجوانوں کو اقتدار میں آنے سے روکتی ہے۔۔۔ انشاء اللہ
#اقرارکاپیغام
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کبھی کسی ایک شخصیت کے چلنے والی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوئی۔ قوم کو ایک نظریے پر کھڑا ہونا ہو گا اور فوجی ڈکٹیٹر شپ کے ساتھ ساتھ سیاسی ڈکٹیٹر شپ کا بھی خاتمہ کرنا ہو گا۔۔۔ ایک جمہوری سیاسی جماعت بنا کر۔
#اقرارکاپیغام
اس ملک کو اپنے نوجوانوں کی ضرورت ہے وہ نوجوان جن کی آواز ہمیشہ دبا دی جاتی ہے ، جن کو کبھی آگے نہیں آنے دیا
وہ نوجوان جو لاکھوں کروڑوں اپنی تعلیم پر خرچ کر کے بھی دھکے کھا رہا ہوتا ہے۔
اب اسے آگے بڑھنا ہو گا
اپنے لیے لڑنا ہو گا
اپنے وطن کے لیے لڑنا ہو گا
#اقرارکاپیغام
آج لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ہماری تحریک کی پہلی نشست ہے۔۔۔ وہ لندن جہاں اس وقت بھی ایک پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا مئیر ہے، کسی نے نامزد کرنے، کسی کی وفاداری کے صلے میں یا پسند نہ پسند پر نہیں بلکہ میرٹ پر۔
ایسا ہی میرٹ اور جمہوریت پاکستان میں چاہئے۔
#اقرارکاپیغام
آج لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ہماری تحریک کی پہلی نشست ہے۔۔۔ وہ لندن جہاں اس وقت بھی ایک پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا مئیر ہے، کسی نے نامزد کرنے، کسی کی وفاداری کے صلے میں یا پسند نہ پسند پر نہیں بلکہ میرٹ پر۔
ایسا ہی میرٹ اور جمہوریت پاکستان میں چاہئے۔
#اقرارکاپیغام
آج تک سب نے تم سے کہا کہ مجھے وزیراعظم بناؤ میں تمہاری تقدیر بدلوں گا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی کہہ رہا ہے کہ میرٹ اور جمہوریت کی بنیاد پر تُم میں سے کوئی وزیراعظم بنے گا تو پاکستان بدلے گا اور اس کے لیے عوام کو اپنی ملکیت میں ایک سیاسی جماعت بنانا ہو گی۔
#اقرارکاپیغام