میں رمشا حفیظ بطور مسلمان
سوئیڈن میں قران پاک کی
بےحرمتی پر شدید الفاظ
میں مزمت کرتی ہوں۔۔۔
اقوام متحدہ کی قرارداد کی
روشنی میں حکومت کو
انٹر نیشنل سطح پہ اس کے
خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔۔۔
کوٹ ٹویٹ with ہیش ٹیگ
#قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
میں ارباب بطور مسلمان سوئیڈن
میں قران پاک کی بے حرمتی پر شدید
الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔۔۔
اقوام متحدہ کی قرارداد کی
روشنی میں حکومت کو
انٹر نیشنل سطح پہ اس کے
خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔۔۔
کوٹ ٹویٹ with ہیش ٹیگ
@teachersidefend @UstadSays@Engr_Nadeem29@BolnaZarooriHai
تونسہ تباہ ہوگیا، فاضل پور میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور دیہات زمین بوس ہو گئے ہیں۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور وہ دو وقت کے کھانے کے محتاج ہیں۔سینکڑوں مربع میل اراضی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین