خاتون اسلحہ بردار گارڈ کے ساتھ کرنل کا انتظار کررہی تھیں کہ جیدے ہی کرنل آئے احتجاج کرنے والے طلباء پر ہلہ بولا جاسکے۔ لیکن قدرت انتظار کررہی تھی کہ جیسے ہی کرنل آئے اسے پوری فوج پورے ادارے کے لیے ذلت کا سامان بنا دیا جائے۔
آئی ایس پی آر کا بیان جاری: شکر کریں ہمارے کرنل برگیڈئیر نے ہوائی فائرنگ کی طلبہ پر ورنہ وہ سنائیپر اور مشین گن سے سب کو بھون بھی سکتا تھا کیونکہ وہ ریاست ہے اور اس کے پاس اختیار تھا
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
From the independence of our nation, to the vision of genuine freedom, democracy and rule of law: Imran Khan is the true successor of Mohammad Ali Jinnah.
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Nothing has changed in Pakistan. The military generals have occupied the country since it's inception as the neo-colonizers. What fucking independence?
#pakistanday
کہہ کون رہا جس نے دشمنیاں نکالنے کے چکر میں پورا ملک کئی بار داؤ پر لگا دیا۔ بھٹو کی پھانسی کا بینفشری۔ زرداری پر تشدد کروانے والا۔ مخالفین کو عبرت بنانے والا۔ عورتوں کی ننگی تصاویر پھینکوانے والا۔ ماڈل ٹاؤن قتل عام والا۔ اور حال ہی میں عمران خان کو ٹھوکنے کا مطالبہ کرنے والا۔ یاسمین راشد سے ہار کر انہیں جیل میں بند کرکے انکی سیٹ پر قبضہ کرنیوالا۔