@ParasJhnzaib انصاف کا قتل کرنے میں ہمایوں دلاور خلاف کارروائی ہونے چاہئے کتنے پیسے لیے ہیں ہمایوں نے اور پیسے لئے کی چلے گئے اور یہ ہمارا ملک کا قانون ہیں میں اس وقت کی قانون نافذ کرنے والے افراد کو نہیں مانتا ہوں توشہ خانہ میں سب کا حساب کتاب ہونا چاہئے ۔