نواز شریف کو بہتر سہولیات اور جھوٹی میڈیکل رپورٹس کی دستیابی پر بھی مریم نواز کا واویلا اتنا کامیاب تھا کہ اچھے خاصے سنجیدہ لوگ بھی دھوکہ کھا گئے سارا میڈیا دن رات میاں صاحب کے لئے ماتم کناں نظر آتا جبکہ پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ بدتر سلوک پر مؤثر آواز نہ اٹھا سکی۔
طلبا نے بھیڑ بکریوں کی طرح ظلم پر خاموش رہنے کی بجاۓ متحد ہو کر شہر شہر اپنی آواز بلند کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں
مریم نواز کے اپنے وزیر اعتراف کر چکے ہیں کہ پنجاب کالج واقعہ کوئی کہانی نہیں، ایک بدصورت حقیقت ہے۔
آج بچے انصاف مانگ رہےہیں
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے
کُھلے الفاظ میں بتا رہا ہوں ہمارے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں جبری ووٹ مانگا جائے گا تو نہیں دیں گے، ایک طرف سے بھائی چارہ اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں دوسری طرف ممبران کو اغوا کیا جارہا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری۔۔۔!!!
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
شاہ محمود قریشی نے جس بہادری سے فساطیت کا سامنا کیا اُس کو سیلوٹ کرتا ہوں میں جب اُس کی حالت دیکھتا ہوں تو رونا آتا ہے لیکن وہ ایک بہادر ہے
ایک ایک عورت کے اوپر جو ظلم ہوا وہ ایک ایک کہانی ہے
میں ان وردی والوں سے پوچھتا ہوں تُم اپنی وردی پر دھبے لگا رہے ہو اور اتنے زیادہ دھبے لگ گئے ہیں کہ پوری وردی گندی ہو گئی ہے تُم تو امریکہ لندن اسٹریلیا بھاگ جاؤ گے لیکن تمہارے داغ کبھی دُھل نہ پائیں گے
جاوید ہاشمی