مردان شکریہ !
میرے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں۔ اللّٰہ آپ کی ہمت آپ کے حوصلہ اور آپ کی غیرت میں مزید اضافہ فرمائے۔
آپ نے پورے پاکستان میں @ImranKhanPTI صاحب کا سر فخر سے بلند کردیا۔
نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ MNA اور MPA کی سیٹوں پر پول ہونے والے ووٹوں کی تعداد میں 60 ہزار کا فرق نکل آیا۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی بندا پولنگ سٹیشن جائے اور صرف چھوٹی سیٹ پر ووٹ ڈال آئے؟ واردات پکڑی گئی ہے، انشاللہ جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
کیا وقت آ گیا ہے کہ تمام جیلوں کا عملہ روز چیک کرتا ہو گا کہ؛
"کوئی مجرم رہ تو نہیں گیا جو جیل سے بحفاظت وفاقی کابینہ میں نہ پہنچا ہو" 👎
چور ڈاکو راج نامنظور،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پچھلے 6 دن میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہو گیا لیکن %95 میڈیا نے کمال بددیانتی سے یہ خبر چھپا لی۔ 👎
عمران خان دور میں ایک روپے کا اضافہ بھی ہوتا تھا تو میڈیا پر قیامت آ جاتی تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Kamal Kar Diya Lahore - Dil Jeet Liye Aap ne! All records broken for Minar e Pakistan today for #LahoreJalsa! People of Lahore have rejected the Imported Government! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نئے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دینی چاہیے - نئے انتخابات کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا -اس قوم کو صاف و شفاف الیکشن اور عوام کے مینڈیٹ سے آئی حکومت قبول ہوگی مگر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے - یہ اسمبلی اب چند ہفتوں کی مہمان ہے انشاء اللہ کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے -
آج جو سفر قائد اعظم نے 23 مارچ 1940 کو شروع کیا تھا اس سفر کی تکمیل کی جدوجہد کی ابتدا ہے، عمران کی قیادت میں قوم حقیقی آزادی کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے اور غلامان مغرب کا سورج ڈوبتا ہوا نظر آرہا ہے، آج کے تاریخی اجتماع میں لاکھوں لوگ عمران خان کے خودداری کے نعرے پر لبیک کہیں گے
"The word makes the man free.
Whoever cannot express himself is a slave.
Speaking itself is an act of freedom
The word itself is freedom"
"If you sit silently after witnessing injustice you have sinned"
Speak up and show up
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
Beautiful shot of #LahoreJalsa venue, Minar-e-Pakistan! In 1940, Pakistan resolution was passed here for Azaadi, and now in 2022, Pakistanis will stand with Chairman Imran Khan to fight for our Haqeeqi Azaadi, our sovereignty! #PakistanNeedsElections#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور