اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔
اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔
ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔
تم سوئیڈن کو پیٹ رہے ہو
یہاں سندھ میں ایک عورت سینے پر قرآن رکھکر زندگی کی بھیک مانگتی رہی کہ میں بے قصور ہوں مجھے مت مارو لیکن بلاول کے ایم پی اے نے انتہائی رعونت کیساتھ گولیاں قرآن اور عورت کے سینے کے آر پار کر کے عورت کو قتل کر دیا تھا کیونکہ اس عورت نے Mpa کے منشی سے ناجائز تعلقات بنانے سےانکار کر دیا تھا
مظلوموں کی امداد کو نا پاک فوج اور نا سندھ حکومت پہنچی اور ایم پی اے آجتک دندناتا پھرتا ھے
اور لوک راجہ داہر کو آوازیں دے رہے ہیں جو آ کر ان ظالم پیپل بالٹی والوں سے نجات دلوائے
ایک بل پاس ہوا ہے جس میں الیکشن کی تاریخ اور شیڈول دینے کا حق الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا صدر کو فارغ کردیا گیا ہے بہت اچھی بات ہے پی پی اور ن لیگ والے خوشیاں منائیں لیکن ایک بات یاد رکھیں کل کو یہی قانون آپ کے خلاف استعمال ہوگا جب آپ الیکشن مانگ رہے ہونگے اور چیف الیکشن کمشنر کہہ رہا ہوگا فنڈز کی کمی کی وجہ سے ابھی الیکشن نہیں ہوسکتے 🤣😅
تب کسی عدالت بھی نہیں جاسکتے کیونکہ خود قانون بنایا ہے 👏👏
بس وقت کا انتظار کریں ان کو کوئی مشورہ دینے والا بھی نہیں ہے۔
#ImranKhan #Islamabad #SupremeCourt
عمران خان کی آڈیو لیک کرنے کا مقصد تو یہ تھا کہ عمران خان کے خلاف بیانیہ بنایا جا سکے۔
اسی خوشی میں میڈیا پر یہ خبر خوب زور دے کر چلوائی گئی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ عالمی میڈیا تک بھی بات پہنچ گئی۔
اور اب امریکہ سمیت پوری دنیا میں پاکستان میں ایک سال سے جاری بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے چرچے ہو رہے ہیں۔
عمران خان اور پاکستانی عوام کا کام آسان ہو گیا۔ اب انہیں بولنے کی ضرورت نہیں رہی۔ دنیا ان کے لئے بول رہی ہے اور تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔
Hun aaraam ay?! 😂😂
" حیکم مقابلہ ڈار "
حکیم صاحب کے پاس ایک شخص آیا اور کہا پیٹ میں بہت درد ھو رہا ھے۔
حکیم صاحب سمجھ گئے کہ قبض ھے۔
پھر اس سے پوچھا: گھر کتنی دور ہے؟
مریض ۔ دو کلومیٹر
حکیم صاحب نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور ایک بوتل میں سے چار چمچے دوائی نکال کر ایک کٹوری میں ڈال دی۔ پھر
انڈین چیف جسٹس کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط۔۔آپ حکومت کے سامنے سرنڈر کر گئے، میں بہت مایوس ہوں
اگر میں پاکستان کا چیف جسٹس ہوتا تو انتہائی سخت اقدامات اٹھاتا یا عدالتیں بند کر دیتا
جسٹس مارکانڈے کاٹجو کی گفتگو