میرا لیڈر عمران خان کے شریعت محمدی کے مطابق ایک متقی اور پرہیزگار خاتون کے ساتھ نکاح پر 3.3 گھنٹے پروگرام کرنے والے بھڑوے، اب شریفوں کے دفاع میں آئے ہیں۔
ہمت ہے تو کرے ریپ کر کے پاکستان کی بدنامی پر پروگرام۔
گجرات سے عمران خان کے جانثار اور نظریاتی کارکن ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے دیگر کارکنان سمیت بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
ذیشان سیٹھی کینسر جیسے موذی اور جان لیوا مرض کا شکار ہونے کے باوجود دو سال تک مسلسل عدالتوں کے چکر کاٹتا رہا، انصاف کی آس لیے ہر پیشی پر جاتا رہا، اور بالاخر اسی نظام کی بے حسی کا صدمہ لیے اس جہانِ فانی سے کوچ کر گیا۔
آج وہ بے گناہ تو ثابت ہو گیا، لیکن اس انصاف کو وصول کرنے کے لیے وہ خود اس دنیا میں موجود نہیں ہے۔ قابض رجیم نے پاکستان کا نظام عدل تباہ کردیا ہے آج عام پاکستانیوں کو بے گناہی ثابت کرنے کے لیے زندگی ہارنی پڑتی اور ایلیٹ کلاس کے سامنے پورا نظام عدل جھُک جاتا۔
اللہ تعالیٰ ذیشان گل سیٹھی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
مظفرگڑھ میں سی سی ڈی اہلکاروں نے 12 لاکھ روپے تاوان لے کر ملزمان کو چھوڑ دیا۔۔
گزشتہ ہفتے چکوال میں سی سی ڈی کے ہی اہلکار 14 لاکھ روپے کیلئے ایک شخص کو ڈرائیور سمیت اغواء کرنے کے جرم میں برطرف ہوئے۔
رضا ڈار کے معاملے پر اسحاق ڈار کے استعفے کا مطالبہ ناجائز ہے مگر اس بات کی تفتیش ہونی چاہیے کہ کیا لڑکیوں کے ویزے جاری ہونے کے معاملے میں فارن آفس یا مشیر وزیراعلی علی دار کا آفس استعمال ہوا یا نہیں؟
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
کیا رضا ڈار کے کرتوت پر اسحاق ڈار گرفتار ہوں گے؟
میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر انسان اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہوتا ہے نہ کہ اُس کے ماں باپ یا رشتہ دار - لیکن جب ن لیگ چند لوگوں کے ذاتی فعل پر عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے تو اب اسحاق ڈار صاحب پر بات کیوں برداشت نہیں ہو رہی؟
گجرانوالہ والے ورکرز کو پانچ سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں اور تقریبا 37 ماہ انہوں نے جیل گزار لی ہے اور تقریبا دو سال سزاؤں کو ہو چکے ہیں ان کی اپیلیں سنی جائیں اور انصاف کیا جائے