An alien who is in the U.S. temporarily and wants a Green Card must return to their home country to apply.
This policy allows our immigration system to function as the law intended instead of incentivizing loopholes.
The era of abusing our nation’s immigration system is over.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ سینئر ججز نے خط لکھا تھا کہ ISI کے اہلکار فیصلوں پر اثرانداز ہورہے ہیں اور جب بات نہیں مانی جاتی تو رشتہ داروں کو تنگ کرکے دباؤ ڈالا جاتا ہے
اخے ہم مداخلت نہیں کرتے سب AI ہے
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔
نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دع��یٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان