اگر اے آر وائی اور کمپنی کہہ رہے ہیں کہ عادل راجہ کا اکاونٹ بند کروا دیا گیا ��ے تو آپ بھی مان جائیں کہ عادل راجہ کا اکاونٹ بند ہوگیا ہے۔ نہ ماننا کونسی بہادری ہے۔ آپ ٹویٹ لائک کریں۔ ری پوسٹ کریں۔ بس یہ کہتے جائیں کہ عادل راجہ کا اکاونٹ بند ہوگیا۔ بچے کا دل خوش ہورہا ہے آپ کا کیا جائے گا۔
چھوٹی چھوٹی خوشیاں
اہم نیوز ۔
رحیم یارخان پولیس کے تشدد سے تحریک انصاف کا ورکر دم توڑ گیا۔ ممتاز مصطفٰے ایم این اے 171 کی زیر قیادت دعا چوک رحیم یارخان پر لواحقین اور تحریک انصاف کا دھرنا ڈی پی او پر پرچے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
@WaseemQadir1pk1 Sahi kha rahe hain. Lekin masla IK ka nahi hai. Apkay voters ka hoga. Wo apko iss baat par maaf nahi karean gay.
Allah swt appay reham karean
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے۔ اسے معلوم تھا مجھ سے جیت نہیں سکتا تو پہلے میرے کاغذات مسترد کروائے پھر میری مہم روکی اب آر او کو ابو بنا لیا۔ اس چور کیلئے میرے نوجوان بیٹے بیٹیاں ہی کافی ہیں۔اس #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کوبتائیں کہ آپ کی طاقت کیا ہے۔ یہ ٹرینڈ اب رکنا نہیں چاہیئے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
یہ قوم جس قدر بیدار ہو چکی ہے وہ وسیم قادر جیسے غلیظ اور قابل نفرت لوگوں کو اپنے درمیان برداشت نہیں کرے گی ۔ ان جیسے لوگوں کی بدبو کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ تعفن زدہ ہے ۔
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی