@Badass1ZQ1 1 lac sa business start krta, loss hota to 50,000 invest krta, bki kraya pa 30,000 ka. Business sekh leta to mazeed investment krta jana tha.
As my Ustad ji #technoxlaptop#masterfaheem
لوگ کہتے ہیں بھای اپ سوشل میڈیا پر جو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کیا کرو اگنور کرو ۔۔۔
میں دو تصاویر لگا رہا ہوں انکو دیکھیے گا ۔۔
پہلی تصویر میں بچہ ماں سے لپٹ کر رو رہا ہے وجہ جانتے ہیں کیونکہ اس کے ہم عمر بچوں نے کہا اپنی چڈی اتارو ۔۔۔اور یہ ماں سے لپٹ کر رو رہا ہے ۔۔
اس کی والدہ نے کہا میں ان بچوں کے گھر جا کر انکے والدین سے سوال کرتی ہوں اپ نے کیا تربیت کی ہے ۔۔
اور اس کے بعد اس خاتون نے بتایا کہ اس کی وجہ بچوں کو موبائل میں ہاتھ پکڑانا ۔۔
دوسری تصویر اس بچے کی عمر دیکھیں یہ وہ بچہ ہے جو معصوم ایت کو بھسلا پھسلا کر لے گیا ۔۔ اور پانچ دن بعد بچی ملی اور جو ہوا ہے اس کے ساتھ وہ ناقابل بیان ہے ۔۔
اس لیے میں اس گند کے خلاف بولتا ہوں تاکہ معاشرے کی انکھ کھول سکے تاکہ ادارے جاگ سکیں جتنی بھی سوشل میڈیا پر گند پھیلانے والے ہیں ان کو لائیک فالو شئیر کرنے والے ٹین ایجر ہیں ۔۔
جب کھلے عام بغیر کسی فلٹر کے فاریو پر گند چلتا رہے گا تو پھر یہ واقعات ہوتے رہیں گے ۔
اب تو فیس بک پر اوپن اشتہار چل رہے ہوتے ہیں دو سو روپے میں واٹس ایپ پر گند خریدیں ۔۔
اب بتائیے جس ملک میں سر عام یہ سب ہو رہا ہو ریاست کوی ایکشن نہ لے ہم اور اپ بھی بات نہ کریں تو کون کرے گا ۔۔
یہ کوی سیاسی ایشو نہی ہے جس پر اواز اٹھانے سے اپ کیلے ایشو بن جاے گا ۔۔ اس لیے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت جو بھی غیر اخلاقی چیزیں دیکھیں ۔۔
اس کے خلاف پوسٹ کریں اس کے اکاونٹ کو رپورٹ کریں ۔ تاکہ ریاست تک اپکی اواز پہنچے ۔ ورنہ یاد رکھیں جس حساب سے یہ معاشرہ گندہ ہو رہا ہے یہ ہماری نسلیں اجاڑ دے گا ۔۔
👍👍ایک بزنس مین نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا ہے کہ: تمہاری کمپنی کے مین گیٹ کے سامنے جو پھل بیچتا ہے اس کو عمرہ کرا دو۔!!
نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا، مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔!!
تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص امام کے پاس گیا اور اپنا خواب بیان کیا امام صاحب نے کہا۔!!
'' اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو''اگلے روز بزنس مین نے ایک ملازم سے اس پھل فروش کا نمبر معلوم کرنے کو کہا۔۔!!!!بزنس مین نے فون پر اس پھل فروش سے رابطہ کیا اور کہا کہ:'' مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں عمرہ کرواؤں۔ لہٰذا میں اس نیک کام کی تکمیل کرنا چاہتا ہوں، پھل فروش زور سے ہنسا اور کہنے لگا:'' کیا بات کرتے ہو بھائی...؟
میں نے تو مدت ہوئی کبھی فرض نماز ادا نہیں کی اور تم کہتے ہو کہ تم مجھے عمرہ کروانا چاہتے ہو..بزنس مین اصرار کرنے لگا اور اسے سمجھایا کہ:'' میرے بھائی! میں تمہیں عمرہ کروانا چاہتا ہوں، سارا خرچ میرا ہوگا...''!!!
خاصی بحث کے بعد آدمی اس شرط پر رضامند ہوا کہ:'' ٹھیک ہے میں تمہارے ساتھ عمرہ کرونگا، مگر میرے تمام اخراجات تمہارے ذمہ ہونگے وقتِ مقررہ پر جب وہ ایک دوسرے کو ملے تو بزنس مین نے دیکھا کہواقعی وہ شکل وصورت سے کوئی اچھا انسان نہیں دکھائی دے رہا تھا۔!!
اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ وہ نماز کم ہی پڑھتا ہے، اسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ وہ ہی شخص ہے جسے عمرہ کرنے کیلئے خواب میں تین مرتبہ کہا گیا۔۔!!
دونوں مکہ مکرمہ عمرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ میقات پر پہنچے تو غسل کر کے احرام باندھا اور حرم شریف کی طرف روانہ ہوئے۔!!انہوں نے بیت اللہ کا طواف کیا۔ مقامِ ابراہیم پر دو رکعت نماز ادا کی، صفا و مرہ کے درمیان سعی کی۔ اپنے سروں کو منڈوایا اور اس طرح عمرہ مکمل ہو گیا۔۔!!!
اب انہوں نے واپسی کی تیاری شروع کر دی۔ حرم سے نکلنے لگے تو پھل فروش بزنس مین سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا۔!!!'' دوست حرم چھوڑنے سے پہلے میں دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہوں، نجانے دوبارہ عمرہ کی توفیق ہوتی بھی ہے یا نہیں... ''
بزنس میں کو کیا اعتراض ہوتا اس نے کہا: '' نفل پڑھو اور بڑے شوق سے پڑھو''
پھل فروش نے اس کے سامنے نفل ادا کرنے شروع کر دئیے۔ جب سجدہ میں گیا تو اس کا سجدہ طویل سے طویل تر ہوتا چلا گیا۔!!جب کافی دیر گزرگئی تو بزنس مین نے اسے ہلایا، جب کوئی حرکت نہیں ہوئی تو اسے معلوم ہوا کہ پھل فروش کی روح حالتِ سجدہ ہی میں پرواز کرچکی تھی
پھل فروش کی موت پر اسے بڑا رشک آیا اور وہ رو پڑا کہ:'' یہ تو حسنِ خاتمہ ہے، کاش! ایسی موت میرے نصیب میں ہوتی اس خوش قسمت انسان کو غسل دیا گیا، اورحرم میں ہی اس کی نماز جنازہ ادا کی گئی، ہزاروں فرزندان اسلام نے اس کا جنازہ پڑھا
وفات کی اطلاع اسکے گھر والوں کو دی جا چکی تھی، بزنس مین نے اس کے گھر کا تمام خرچہ اپنے ذمہ لے لیا۔پھل فروش کی بیوی سے تعزیت کرنے کے بعد بزنس مین نے کہا: میں جاننا چاہتا ہوں کہ تمہارے شوہر کی ایسی کونسی عادت یا نیکی تھی۔!!
کہ اس کا انجام اس قدر عمدہ ہوا اور اسے حرمِ میں سجدہ کی حالت میں موت آئی؟ ''بیوی نے کہا: '' بھائی! میرا خاوند کوئی نیک آدمی تو نہیں تھا۔!! ''
میں اسکی کوئی خاص خوبی بیان تو نہیں کر سکتی، ہاں.! مگر اس کی ایک عادت یہ ضرور تھی کہ، وہ ہمارے ہمسایہ میں ایک غریب بیوہ اپنے چھوٹے بچوں کیساتھ رہتی ہے۔!!میرا شوہر روزانہ بازار جاتا تو جو چیز اپنے بچوں کیلئے کھانے پینے کی لاتا وہ اس بیوہ اور اس کے یتیم بچوں کیلئے بھی لے آتا، اور اس کے دروازے پر رکھ کر اسے آواز دیتا :
'' اے بہن! میں نے کھانا باہر رکھ دیا ہے، اُسے اٹھا لو'' یہ بیوہ عورت کھانا اٹھاتی اور آسمان کی جانب سر اٹھا کر دیکھتی اور کہتی:'' اے اللہ رب العزت! آج پھر اس نے میرے بھوکے بچوں کو کھانا کھلایا... اے اللہ رب العزت! اس کا خاتمہ ایمان پر فرما''
زندگی تو جیسے تیسے بحرحال گزر ہی جانی ہے، لیکن جس قدر ممکن ہو، لوگوں کی مدد کیا کریں۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر طرح کی برائیوں سے اپنی پناہ میں محفوظ کرے اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرمائےآمین ثم آمین۔
رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے
یہ تین گھنٹے:
۱ افطار کا گهنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
۲ دوسرا گھنٹہ :رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
۳ تیسرا گھنٹہ:*لصبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کریں, ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة
2- اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت
3- ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك
*دعا کی کنجی*
یہ عمل ایسا عمل ہے کے اپ اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک وہ اتا کر دیتے ہیں_ اور فوراً عطا کر دیتے ہیں ذاتی مجرب عمل ہے_
ایک خاتون کی کال آئی پشاور سے کہا ایسا عمل بتا دیں کے جس سے تمام جائز امور میں استعمال کریں اور فوراً کام بنے یہ ایت بتا دی کچھ دن بعد کال کی حیران تھی کے اپ نے مجھے ایسا عمل عطا کیا ہے کے جو بھی جس وقت ماگتی اللہ پاک عطا کر دیتا ہے_
ایک ریڑھی والے سے فروٹ لے رہا تھا کہتا ہے فروٹ بکتا نہیں کبھی کبھی تین تین دن تک میں نے کہا قرآن پڑھے ہو کہتا ہے ہاں میں نے یہ ایت ایک پرچی پہ لکھ کے سمجھا دی میں نے کہا کے جب بھی ریڑھی لگاو یا فروٹ منڈی سے لو یہ پڑھ لیا کرو ہفتے بعد جب دوبارہ اس راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے اواز دی پیچھے سے اور کہا کے اپکا انتظار کر رہا تھا کے کب آئیں گے کہا اپ نے جو عمل بتایا بے انتہا کمال کا ہے پہلے دن ہی عمل کیا تو ایک گھنٹے میں سارا فروٹ بک گیا اور دوبارہ منڈی سے لایا وہ بھی بک گیا اور تیسری بار پھر گیا لینے وہ بھی عصر سے پہلے بک گیا اس نے کچھ فروٹ تحفتاً دئیے اور کہا کے اب میں زیادہ فروٹ لاتا ہوں تاکہ بار بار جانا نہ پڑھے اور اللہ کے فضل سے سب بک جاتا ہے _
جو انٹرویو کے لئے جاتا میں یہ عمل بتا دیتا ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا _جو امتحانات کے دوران پڑھتا اسکے اچھے مارکس اتے جس کے کہیں پیسے پھنسے ہوتے اسکو بتاتا وہ بندہ خود پیسے دینے جاتا جس کی تنخواہ کم ہوتی اسکو بتاتا اسکی تنخواہ میں اضافہ ہو جاتا _ اپ کو گھر کی خواہش ہو گاڑی کی جاب کی جس چیز کی اپ کر کے دیکھیں ان شاءاللہ میرے اللہ نے چاہا تو ضرور۔۔
جائز امور میں اپ اس عمل کو استعمال کریں کبھی مایوسی نہیں ہوگی اللہ پاک کے فضل سے میرا خود کا ذاتی مجرب۔۔۔!!
عمل کا طریقہ :
گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی
گیارہ مرتبہ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114
پھر 11 مرتبہ درود ابراہیمی
پڑھکر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک مار دیں اور اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کریں ان شاء اللہ اللہ پاک اپنے فضل سے اپکی حاجت پوری فرمائیں گے
ایک صاحب کو عمل بتایا اس نے پڑھا بقول اسکے کچھ وقت انتظار کیا کام نہیں ہوا میں نے کہا میرے پڑھنے میں کمی تھی دوبارہ کیا نہیں ہوا تیسری مرتبہ پھر کیا تو اللہ پاک نے عطا کر دیا _
یہ بتانے کا مقصد کے ساری کمی کوتاہیاں ہم میں ہیں عمل اپنی جگہ بالکل سچا پکا ہے....!!!
نوٹ
اس عمل کی سب کو اجازت ھے بس شروع کرنے سے پہلے 10 بار درودشریف پڑھ کر کمنٹس میں "اللہ اکبر" لکھ دیں اور۔
"
اتنا کہوں گا اپ کا کام ہو تو مجھے بھی دعاوں میں یاد رکھیئے گا۔۔
آپ کا ہر کام گارنٹی کے ساتھ حل ھو گا
ہر طرح کے مسائل کے لیے رابط کرے
اگر کسی نے حساب لگوانا ہو یا استخارہ کروانا ہو یا پسند کی شادی کروانی ہو یا شوہر بات نہ مانتا ہوں یا سسرال والوں سے مسئلہ ہو یا شوہر دوسری لڑکیوں سے دوستی ہو یا کاروبار میں بندش ہے یا رشتہ نہیں ہو رہا یا گھر میں خوشحالی نہیں یا پالر میں یا دوکان میں گاہک نہیں آتے رابطہ کرے حل ہو جائے گا
بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ جب اس کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا:
''اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عزوجل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے' اس نیک سیرت اور خوفِ خدا عزوجل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست ہوگئے اور اس نے کہا:
'' جب تُو اللّٰہ عزوجل سے اِس قدر ڈر رہی ہے تو مَیں اپنے پاک پروردگار عزوجل سے کیوں نہ ڈروں ؟ مَیں بھی تو اسی مالک عزوجل کا بندہ ہوں ، جا....تو بے خوف ہو کر چلی جا۔''
اتنا کہنے کے بعد اس قصاب نے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کی اور واپس پلٹ گیا ۔
راستے میں اسے شدید پیاس محسوس ہوئی لیکن اس ویران جنگل میں کہیں پانی کا دور دور تک کوئی نام ونشان نہ تھا۔ قریب تھا کہ گرمی اور پیاس کی شدت سے اس کا دم نکل جائے۔ اتنے میں اسے اس زمانے کے نبی کا ایک قاصد ملا۔ جب اس نے قصاب کی یہ حالت دیکھی تو پوچھا:
''تجھے کیا پریشانی ہے؟
قصاب نے کہا:'' مجھے سخت پیاس لگی ہے
یہ سن کر قاصدنے کہا: ہم دونوں مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ عزوجل ہم پر اپنی رحمت کے بادل بھیجے اور ہمیں سیراب کرے یہاں تک کہ ہم اپنی بستی میں داخل ہوجائیں۔
'قصاب نے جب یہ سنا تو کہنے لگا:
''میرے پاس تو کوئی ایسا نیک عمل نہیں جس کا وسیلہ دے کر دعا کروں، آپ نیک شخص ہیں آپ ہی دعا فرمائیں ۔
اس قاصد نے کہا:
’ٹھیک ھے مَیں دعا کرتا ہوں، تم آمین کہنا
پھر قاصد نے دعا کرنا شروع کی اور وہ قصاب آمین کہتا رہا،تھوڑی ہی دیر میں بادل کے ایک ٹکڑے نے ان دونوں کو ڈھانپ لیا اور وہ بادل کا ٹکڑا ان پر سایہ فگن ہوکر ان کے ساتھ ساتھ چلتا رہا
جب وہ دونوں بستی میں پہنچے تو قصاب اپنے گھر کی جانب روانہ ہوا اور وہ قاصد اپنی منزل کی طرف جانے لگا۔
بادل بھی قصاب کے ساتھ ساتھ رہا جب اس قاصد نے یہ ماجرا دیکھا توقصاب کو بلایا اور کہنے لگا:
تم نے تو کہا تھا کہ میرے پاس کوئی نیکی نہیں اور تم نے دعا کرنے سے اِنکار کردیا تھا۔ پھر میں نے دعا کی اورتم آمین کہتے رہے ،لیکن اب حال یہ ہے کہ بادل تمہارے ساتھ ہو لیا ہے اور تمہارے سر پر سایہ فگن ہے، سچ سچ بتاؤ تم نے ایسی کون سی عظیم نیکی کی ہے جس کی وجہ سے تم پر یہ خاص کرم ہوا؟
یہ سن کر قصاب نے اپنا سارا واقعہ سنایا۔اس پر اس قاصد نے کہا:
'اللّٰہ عزوجل کی بارگاہ میں گناہوں سے توبہ کرنے والوں کا جو مقام و مرتبہ ہے وہ دوسرے لوگوں کا نہیں
بے شک گناہ سرزد ہونا انسان ہونے کی دلیل ہے مگر ان پر توبہ کر لینا مومن ہونے کی نشانی ہے-
(حکایتِ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ)
Copied
#موناسکندر