@RaShoaib_7 فرشتوں روکتے کیوں ہو مجھے جنت میں جانے سے؟
*یہ دیکھو ہاتھ میں دامن ہے کِس کا غوثِ اعظم کا!!*
ندادے گا منادی حشر میں یوں قادریوں کو
*کہاں ہیں قادری کرلیں نظارہ کرلیں غوثِ اعظم کا*
❤️🔥🪄🌸♥️💙🥹
@RaShoaib_7 *خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا*💙
*محبوبِ سبحانی، قطبِ ربانی، شہبازِ لامکانی، پیرانِ پیر حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، الحسنی الحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
لائیو اسپیس السلام علیک یا غوثَ الثقلین عرسِ غوثُ الوریٰ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ جاری💙
غوثِ اعظم امام التقیٰ و النقیٰ
جلوۂ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
جن کی ممبر ہوئیں گردنِ اولیاء
اس قدم کی کرامت پہ لاکھوں سلام
بڑی گیارہویں شریف مبارک🩵
https://t.co/HbrP4bZmVt
لائیو ٹویٹر ایکس X
بڑی گیارہویں شریف |ختمِ قادریہ شریف
سرکار غوثِ اع��م دستگیر، پیرانِ پیر، محبوبِ سبحانی
حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
بروز جمعرات ، کل 24 ستمبر
وقت: شام 6 بجے سے
تمام احباب باوضو شرکت فرمائیں۔