Imran Khan transferred from prison to hospital.
His crime: winning an election the military backed government did not want him to win.
Imran Khan should be free. The West stays silent. End the military’s political imprisonment of the opposition.
Is he one of the signatories of the international cricketers letter? I think I missed seeing any Pakistani cricketing Greats names on the signatories list. @wasimakramlive?
21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست، عمران خان کی صحت کا مکمل اور آزادانہ جائزہ لینے کی اجازت دینے، آنکھ کا مکمل معائنہ کرانے،ہفتہ وار خاندانی ملاقاتوں کے حق کو بغیر کسی رکاوٹ کے یقینی بنانے اور میڈیکل بورڈ کی جانب سے تجویز کردہ علاج بلا تاخیر فراہم کرنے کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
دنیا بھر کی اقوام اپنے ہیروز کی عزت کرتی ہیں ، انہیں اپنے ماتھے کا جھومر سمجھتی ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ کہ ہم ایسی قوم ہیں جنہیں فاتح اور شکست خوردہ میں بھی تمیز نہیں ، سب کی ایک جیسی عزت کرتے ہیں ۔ سب کو قومی پرچم میں دفن کرتے ہیں ۔
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
الجزیرہ نیوز کی بڑی سٹوری!!🚨🔥عمران خان نے پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دی ہے۔8فروری الیکشن میں 185 سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوا
اور آج 7 جون کو جی بی الیکشن میں سے24 میں 21 سیٹ جیت چکے ہے۔ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے طاقتور مظبوط جماعت بن چکی ہے۔✊✊🔥
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
طوفانی خبر....🔥🔥🔥
عمران خان واحد سیاستدان ہے جو جیل کے اندر جنرل الیکشن میں دو تہائی الیکشن جیتنے کے بعد گلگت میں بھی دو تہائی سے جیت رہے ہیں
(بین الاقوامی بی بی سی میڈیا)
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کشمیر اپڈیٹ!!🚨اسٹیبلشمنٹ نے سوچا تھا ایک گولی چلے گی تو پورا کشمیر چپ ہو جائے گا۔
لیکن پلندری کا منظر دیکھ لو عوام اب ڈبل تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
کشمیر کے جوان اب مزید غصّے میں آگئے ہیں ۔🔥🔥
مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد ِنبوی کے امام عبدالرحمٰن الحذیفی نے کہا کہ ’رب کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو۔‘
امام عبدالرحمٰن الحذیفی نے کہا کہ اللہ کا فرمان ہے صبر کرنے والوں کو بے شمار اجر دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’حج کی ادائیگی کے لیے حجاج دور دراز راستوں سے آئے تاکہ وہ اللہ کو خوش کریں اور اس کا اجر و ثواب حاصل کریں۔‘
عبدالرحمٰن الحذیفی کا کہنا تھا توحید پر عمل درآمد ایمان کا حصہ ہے اور نبی کریم ﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کی نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں، جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں۔
امام مسجد بنوی ﷺ کا خطبہ حج میں یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں، حجاج کرام نماز قائم کریں، اللہ تعالیٰ کے ذکر اور عبادات میں مصروف رہیں، ہر لمحہ مغفرت کی دعا کرتے رہیں۔
میرا سیاسی گرو عمران خان ہے !!
حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلی منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا !!
اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان صاحب ہیں !!
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!