🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔
مائیکل ایتھریٹن کا عمران خان کے لیے تاریخی الفاظ❤️
ہم نے عمران خان پر ایک دستاویزی فلم بنائی تھی… ہم نے ان کے ساتھ سفر کیا اور پھر ان کے گھر پر تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ کا لمبا انٹرویو کیا۔
ان جیسا کوئی نہیں ہے۔,
ان کا کرزما حقیقی ہے, عمران خان آف کیمرہ بھی ایسے ہی ہیں, جیسے لوگ اسے دیکھتے ہیں
وہ ایک ایسے لیڈر تھے جن کی شخصیت دیکھ کر لوگ دل سے ان کے پیچھے لگ جاتے تھے۔!!
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
جب طاقتوروں کی زمینوں کے لیے راستے بنائے جائیں اور پانی کے قدرتی راستے بند کر دیے جائیں، تو پھر بارش نہیں، ریاستی ترجیحات عوام کو ڈبوتی ہیں۔
عمران خان کی سب سے بڑی "غلطی" شاید یہی تھی کہ وہ اس سسٹم کا حصہ بننے پر آمادہ نہیں تھا۔ وہ اس نظام کو چلانا نہیں، اس نظام کی بنیادیں بدلنا چاہتا تھا جن پر طاقتور مفادات کھڑے تھے۔
پاکستان میں عوام کے یہ حالات بن چکے کہ وی وی آئی پی کانوائے نیچے لیٹ کر اپنی جان دینا چاہتے تاکہ ملک پر قابض کرپٹ و بے رحم حکمران ان کی پریشانیاں جان سکیں
1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔
عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
انتہائی تشویشناک صورتحال!!
قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔
لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔
کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔
اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں