بالاآخر ڈاکٹر عبدالقدیر قومی ہیرو قرار پائیں گے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😢
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن
یہ اور بات ہے دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
#DrAbdulQadeerKhan
🌷 *فیضانِ حدیث*🌷
رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’اس ذات کی قسم ! جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، بے شک بری نظر مرد کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔
(مسند الشہاب، ۲ / ۱۴۰، الحدیث: ۱۰۵۹)پ