دورِ حاضر کے ارطغرل غازی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔ امریکہ سے ایران تک آپ کی تعریفیں کی جاتی ہیں، جبکہ بھارت اور اسرائیل بھی آپ کی بہادری اور جرأت کا اعتراف کرتے ہیں۔
کل پی ٹی آئی کے جو ایکٹویسٹ تھے وہ شوخے ہو کر اوقات سے باہر ہو گئے تھے۔ ان کو میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ ٹھنڈے رہا کرو اور تم جب بھی راوی سے اُلجھے ہو اللہ نے مجھے حق پر ثابت کیا اور آپ لوگ ذلیل ہوئے۔ میں نے عمران نیازی کے دور میں بتایا تھا کہ جی کا جانا ٹھہر گیا صبح گیا یا شام گیا، میں نے ہی بتایا تھا کہ پی ٹی آئی ٹوٹ گئی ہے اور سندھ ہاؤس میں راجہ ریاض وغیرہ کے نام بھی میں نے ہی دیے تھے۔ کل شفاء ہسپتال منتقلی نا ہونے کی خبر بھی میں نے دی اور وہ سچی ثابت ہوئی۔ہن آرام اے؟
120/80 بلڈ پریشر کے ساتھ عمران خان کے مکمل فٹ ہونے کا انکشاف، جبکہ عدالت کو مبینہ طور پر گمراہ کر کے الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا ریلیف لیا گیا
👇👇👇👇
#رو_یوتھیوں_رو
عمران خان کو بیماری کیا ہے! انہیں ڈپریشن ہے۔ تو جب آپکو بہت غلط فہمی ہو کہ میری ایک کال پر پورا پاکستان بند ہوجائے گا اور اسکے بعد لوگ میرے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے اور جب وہ نہ ہو پائے تو پھر depression ہی ہوتا ہے۔ عظمیٰ بخاری
🚨فیصلہ کن راؤنڈ شروع🚨
👈ہم لیکر کر رہیں گے NRO
👈ہے حق ہمارا NRO
👈ہم چھین کر لینگے NRO
👈پلیز دے دو ہم کو NRO
👈پی ٹی آئی کی "عدالتی NRO" کی فائنل کال
👈کپتان اڈیالہ سے خود لیڈ کرینگے۔۔۔۔۔کارکنان تیار رہیں
#رو_یوتھیوں_رو