On the occasion of the 34th Founding day of @PATofficialPK, we congratulate all the courageous leaders and workers of the party across the country. Veraciously the struggle of PAT against this filthy & stinking system of status quo is unequalled.
#PATFoundationDay
’’حضورنبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: اُمت میں سے کوئی شخص ایسا نہیں جو مجھ پر سلام بھیجے مگر اللہ تعالیٰ نے مجھ پر میری روح لوٹا دی ہو یہاں تک کہ میں ہر سلام کرنے والے کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔ (ابوداؤد)‘‘
#JummahMubarak#Islam#Allah#Quran#Durood
پاکستان عوام�� تحریک نے اپنے انقلابی ایجنڈے کے ساتھ ساتھ اپنے کارکنان کی تربیت بھی انقلابی طریق پر کی یہ ہی وجہ ہے کہ سردی کی ٹھنڈی راتیں ہوں یا جون کی گرمی یا پھر سانحہ ماڈل ٹاون میں یزیدی یلغار کارکنان ہمیشہ سینہ سپر رہے
@PATofficialPK @GandapurPAT
#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کے 34ویں یومِ تاسیس پر تقریبات۔
مرکزی و زونل دفاتر میں پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی گئیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خرم نواز گنڈاپور نے کہا: قومی یکجہتی سے امن و استحکام آئے گا۔
@PATofficialPK@GandapurPAT#PATFoundationDay
We Gladly announce our district teams securing 𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 in membership Campaign, February 2023.
𝟏𝐬𝐭 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧
- Sargodha
𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧
- Rajanpur
𝟑𝐫𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧
- Rawalpindi
𝐂𝐨𝐫𝐝𝐢𝐚𝐥 𝐜𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 to the teams for the amazing contribution. May Allah bless endurance for your remarkable work.
#MembershipCampaign #HappyBirthdayDrQadri #MSMforStudents #MSMforAll
درود و سلام وہ افضل ترین اور منفرد عبادت ہے جس میں ﷲ تبارک و تعالیٰ اور اس کے فرشتے بھی بندوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں، اس عمل کے ذریعے بندے کو ﷲ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور اس کے ذریعے گناہوں کی بخشش، درجات کی بلندی اور قیامت کے روز حسرت و ملال سے امان نصیب ہوتا ہے۔
#JummahMubarak
𝙎𝙡𝙤𝙜𝙖𝙣 𝙍𝙚𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚
جہاں تمام ہے میراث مردِ مومن کی !
MSM Sisters are paying tribute to the ocean of knowledge Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri who is a theologian, theosophist, scientist and spiritualist of modern times.
Congratulations to Brother @IrfaanYousaf for completing the wonderful legacy of 9 Years as Central President MSM.
and Warm welcome to Brother @Farhanaziz92 for being elected as Central President MSM.
Allah ﷻ always keep the glory of Mustafvi Mission high.
#قومی_طلبہ_کنونشن
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پوری دنیا میں اسلام کی حقیقی تصور پیش کیا اور دنیا کو بتایا کہ اسلام انسانیت کا محافظ دین ہے: اینکر پرسن اجمل جامی کا یوتھ کنوشن سے خطاب
@ajmaljami#NationalYouthConvention
#الترتیل_کورس : نظامتِ دعوت و تربیت منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام علم المقامات کورس کی آج کی کلاس میں محترم قاری سید خالد حمید کاظمی صاحب نے مقام سیکا کی مشق کروائی اور نہایت دلآویز آواز میں کلام "طلع البدر علينا" کی پریکٹس کروائی۔
#Qirat#courses#MWL#Dawah