رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔
ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟
رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران ��ان پھر بھی نہیں مانے۔
یعنی کے کمال ہی نہیں ہو گیا۔
سپریم کورٹ آزادی کے لئے کھڑی ہو گئی
اے آر واۓ نے نواز شریف کے خلاف رپورٹ چلا دی
عائشہ گلالئی نے پی پی اور ن کو بےشرم کہہ دیا۔
حیراں ہوں کہ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں!
اصل دو قومی نظریہ اب کہاں ہے؟
ہمیں تاریخ میں بتایا گیا تھا کہ دو قومی نظریہ ہندو اور مسلمان کے درمیان تھا، لیکن آج اگر زمینی حقیقت دیکھی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اصل دو قومی نظریہ اب اسی ملک کے اندر قائم ہو چکا ہے؟
ملک ایران سے فرصت مل جائے تو ملک ویران پر بھی تھوڑی توجہ دے لیں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے خالی سفارت کاری سے تو پیٹ نہیں بھرتا بنیادی ضروریات پر بھی توجہ دیں!!
🙏🙏🙏
خبریں ہیں کہ
انڈین فوج ، پنجاب ، راجستھان اور گجرات کے سرحدی علاقے خالی کروا رہی
مودی ، امریکہ و اسرائیل کی شہہ پر پاکستان پہ حملہ کرنے کیلئے پر تول رہا ہے
انڈیا جان لے !
ہمیں نفرت صرف فارم 47 کی جعلی حکومت اور اسے مسلّط کرنے والوں سے ہے
باقی پاکستان ہمارا گھر ہمارا وطن ہے
عمران خان واحد آدمی ہے جن کے دور میں کورونا وائرس کے دوران بجلی بل کے اوپر صفر آیا تھا اور ساتھ 12 ہزار روپے کیش بھی دیا تھا۔ اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
عمران ریاض خان 🔥
Such a shame , literally on all of us, billions wasted to buy ships , billions spent on luxuries cars for government official and billions worth free petrol and subsidies for government officials
No economic way out , technically Pakistan is defaulted
کہتے تھے عمران ��ناڑی ہے ہم کھلاڑی ہیں ۔۔ ہم معیشت چلانے کے مستری ہیں، ہم معاشی تجربہ کارہیں ہمیں اقتدار دو ، ہم ملک چلا کر دکھائیں گے۔۔!!
چل رہا ہے ملک؟؟؟؟
پ��رول بم کے بعد اگر کل پاکستان کی سڑکوں پر ٹریفک میں پچاس فیصد کمی نہیں آئی اور کوئی احتجاج نہیں تو سمجھ لیں کہ پاکستانی قوم باقاعدہ مر چکی ہے
اب ان کو مارا جائے، لوٹا جائے، ریپ کیا جائے، جلا دیا جائے۔ اس قوم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پیٹرول 458 روپے، ڈیزل 520 روپے ہو گیا
نہ مولانا کی آواز، نہ جماعت اسلامی کی تحریک، نہ ن لیگ کے نمائشی احتجاج، نہ کسی لفافہ بردار اینکر کی چیخ و پکار۔ سب کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو۔ عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئی ہے۔
لیکن پھر بھی خاموش!
یہ خاموشی نہیں، یہ بے حسی کی انتہا ہے۔
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
فورس کیوں استعمال کریں گے؟ ہم کوئی دہشتگرد ہیں ؟
ہم پرامن لوگ ہیں اپنا حق مانگنے آرہے ہیں۔ ہاں ہم احتجاج نہیں کریں گے اگر یہ ہمیں ہمارا حق دے دیتے ہیں ۔ اگر عمران خان کے کیسز لگا دیتے ہیں آدھے گھنٹے بعد عمران خان جیل سے باہر ہوں گے کیونکہ سارے کیسز جھوٹے ہیں۔
کوٹ لکھپت جیل میں ہمارے جن اسیران کو ناحق قید کیا ہوا ہے ایک ایک پر پچاس مکمل مقامات پر ایف آئی آرز ہیں کیا وہ سپر مین ہیں جو بیک وقت اتنی جگہوں پر موجود تھے؟ یہ ساری دو نمبریاں ہیں اس پر ہمیں انصاف بھی نہیں مل رہا اور ہم پرامن احتجاج کریں تو آپ کے بقول ہم پر یہ فورس استعمال کریں گے تو پھر یہ فورس ہماری ہوئی ہی نہ یا یہ ہمیں پاکستانی نہیں سمجھتے یا یہ خود پاکستانی نہیں ہیں۔
وزیراعلی سہیل آفریدی