قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی !
والدین اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں
یہ 7 سال کا معصوم بچہ جس کا نام سعد یے دوسری تصویر اس بچے کے باپ کی ہے
18 ستمبر کے روز یہ بچہ اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تعلق کراچی کے علاقے لانڈھی سے ہے جس روز یہ لاپتہ ہوا وہ دن اسکے سکول کا پہلا دن تھا سکول سے واپس آیا ٹیوشن گیا چھٹی کے بعد اپنی والدہ سے 20 روپے لے کر چیز لینے گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا
ماں باپ رشتہ دار محلہ دار پولیس بچے کو ڈھونڈتے رہے 5 روز بعد یعنی 23 ستمبر کو 2 لوگوں کی نشاندہی پر گھر والوں نے گھر سے 2 گلیاں دور ایک ڈمپر میں اپنے بچے کا بے جان جسم دیکھا یہ علاقہ لانڈھی تھانہ کی حدود تھا
والدین بچے کی حالت دیکھتے چیخ و پکار کرنے کرنے لگے پولیس نے جان لینے والوں کی تلاش شروع کی تفتیش میں معلوم ہوا بچے کے ساتھ غلط حرکات کرنےکے بعد جان لی گئی پولیس نے جب جان لینے والوں کا سراغ لگایا 2 بے شرم لوگ محلہ دار نکلے یہ 5 دن سے ساتھ مل کر سعد کو ڈھونڈتے رہے ماں باپ ایک طرف انکی مدد کرنے پر شکریہ ادا کرتے رہے لیکن ماں باپ کو کیا پتا تھا سعد کے ق ا تل انکے ساتھ ساتھ ہیں
پولیس حراست میں آنے کے بعد ملزمان نے انکشاف کیا سعد سے ہم نے گندی حرکتیں یعنی اپنی ہوس پوری ہونے کے بعد ڈمپر میں پھینک دیا تھا
والدین سے گزارش ہے آپ کا گھر جہاں بھی ہو بچوں پر کڑی نظر رکھیں حالات اب وہ نہیں ریے کے کوئی محلہ دار آپکے بچوں کو اپنے بچے سمجھے
حارث بھٹی
سلام غازی۔
بنوں کی کلیئرنس آپریشن کی فوٹیج، میجر عدنان اپنے زخمی سپاہی کو خارجیوں کی فائرنگ سے بچانے کے لیے اس پر لیٹ رہے ہیں،خارجی کو بعد میں میجر عدنان کے سپاھیوں نے مار ڈالا۔
آواز اٹھائیں 🚨
ایک اندازے کے مطابق ڈی چوک پہنچنے والے ایک ہزار سے زیادہ کارکن اب بھی مختلف جیلوں میں گرفتار ہیں، یہ وہی کارکن ہیں جو عمران خان کی رہائی کے لئے فرنٹ پر لڑیں تھے۔
سوشل میڈیا پر ان کی کوئی آواز یا سپورٹ نہیں اس لئے انہیں بھولنا مت
میرے والد 4 اگست 2014 کو جبری لاپتہ کیا گیا اور آج دس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
میں آپ سب سے درخواست کرتی ہوں کہ 8 فروری 2025 کو مہم کا حصہ بنیں اور براہ کرم اپنی دو منٹ کی ویڈیو ریکارڈ کریں اور ہیش ٹیگ #ReleaseAmeerBaksh کا استعمال کریں تاکہ ہماری آواز دنیا تک پہنچ سکے۔
آواز اٹھائیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے ضرور کریں۔ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کی رہائی کے لئے کوئی تگڑی آواز یا کوئی تگڑا کمپین نہیں چل رہا
ہماری ٹیم کوشش کر رہی ہے کہ متعلقہ تھانے کا پتہ کروا سکے—-آئی جی صاحب کیا بتا سکیں گے کہ شہریوں کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے—-صحافتی ذمہ داریاں میں روکاوٹ برداشت نہی کی جائے گی!!
@OfficialDPRPP@ccpolahore@Husnainrafique_
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے اپنا حق مانگنے والے طلبہ کو رضا کار کا خطاب دیا بنگلہ دیش میں رضاکار کا مطلب غدار، رضا کار وہ لوگ تھے جنہوں نے 71 میں پاکستان کا ساتھ دیا تھا !!!
ان کو کونسی لیڈر شپ نے باہر نکالا؟
تحریک لبیک نے فیض آباد میں دھرنا دیا کسی نے نہیں پوچھا، جماعت اسلامی کئ روز سے دھرنا دے کر بیٹھی ہے کوئ نہیں پوچھ رہا،
لیکن اگر میں اس دھرنے میں 1 گھنٹے کیلئے چلا گیا تو Establishment نے میرے پیچھے پولیس لگا دی،
ایڈووکیٹ شعیب شاہین
شیخ حسینہ واجد کے شکست میں سب سے اہم کردار وہاں کی آرمی کا تھا آرمی نے نہتے مظاہرین پر شیخ حسینہ کے کہنے پر گولی چلانے سے انکار کیا اور شیخ حسینہ کے فرار کے بعد مارشل لاء نہیں لگایا بلکہ نظم ونسق سنبھالنے کیلئے عبوری حکومت قائم کی
حسنین بھائی نے پی ٹی ائی ورکروں کی صحیح ترجمانی کی جلسہ گاہ میں کھڑی ہو کر لیڈرشپ سے وہ مطالبہ کر رہے ہیں جو پی ٹی ائی ورکر سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں
شیئر کریں لیڈرشپ تک پہنچائے
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ نے اپنا حق مانگنے والے طلبہ کو رضا کار کا خطاب دیا بنگلہ دیش میں رضاکار کا مطلب غدار،رضا کار وہ لوگ تھے جنہوں نے 71 میں پاکستان کا ساتھ دیا تھا
آج انہی طلباء نے رضاکار کو آزادی کا نعرہ بنا لیا
مزاحمت کی اِن آوازوں کو ہمارا سلام
Dgispr صاحب آپ کا موقف نو مئی کے بارے میں جو بھی ہو اسُ سے کیا فرق پڑتا ہے، موقف عوام کا ہی چلتا ہے
عوام کے سوالوں کا جواب دو، نو مئی کیوں کروایا ؟ فوجی گاڑیوں سے بندے اتروا کر پاکستانی تنصیبات پر حملے کیوں کرواۓ ؟