آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
Really inspiring to see what Maulana Abdul Sattar Sahab and the entire team are achieving.
A perfect 200 in Cambridge Math, with 13 students scoring above 190, is an amazing achievement.
Baitussalam is doing such great work, and a lot of credit goes to the teachers, management, and everyone working behind the scenes. Truly inspiring to see these results.
#Baitussalam
آئیں ایک بہن کو اپنوں سے ملائیں۔۔!!
ایک بہن نےبرابطہ کرکے بتایا کہ میری عمر ابھی 36 سال ہے۔میں نے ایک بہت اچھے گھرانے میں ہوش سنبھالا ۔انہوں نے مجھے اچھا رکھا اچھی تعلیم دی کبھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔
ایک روز میرے والد بہت بیمار تھے۔ہمارے ایک بزرگ رشتےدار والد کی عیادت کے لئے اسپتال تشریف لائے تھے ۔میں وہاں موجود تھی۔
بزرگ نے باتوں باتوں میں والد صاحب سے کہا "یہ وہی بچی ہے جسے ایدھی سے گود لیا تھا؟"۔ یہ سن کر میں سن ہوگ��ی کہ یہ کیا سن لیا؟
گھر آکر تحقیق کی تو پتہ چلا میں کہ چار جنوری 1990 میں ایک ٹرین حادثہ ہوا تھا۔ٹرین کا نام بہاؤالدین زکریا تھا۔مجھے بتایا گیا کہ اس وقت یہ ٹرین صرف کراچی اور ملتان کے لئے چلتی تھی۔
ہماری ٹرین کراچی سے ملتان جارہی تھی۔حادثہ سندھ کے علاقے سانگی میں پیش آیا تھا۔
کچھ زخمیوں کو قریبی اسپتال لیجایا گیا تھا اور کچھ کو کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
مجھے یہ نہیں معلوم میں والدہ کی گود میں تھی یا والدہ کے پیٹ میں تھی۔میرے ہاتھ اور بازو پر جلنے جیسا نشان بھی ہے۔ شاید والدہ کا انتقال ہوا ہو یا حادثے کے دوران میں گود سے گر کر کہیں دبی ہونگی انکو نا ملی ہوں۔مجھے ایدھی میں دےدیا گیا تھا۔ اور پھر مجھے کراچی میں ایدھی سے گود لیا گیا تھا۔
یہ حادثہ تو مشہور ہے میرے حقیقی ورثاء کو ضرور میرے بارے میں علم ہوگا اگر میری پوسٹ کو وائرل کیا جائے تو ضرور وہ مل سکتے ہیں۔
پوسٹ میں جو تصویر دی گئی ہے یہ حادثے کے کچھ مہینے بعد کی ہے۔
آپ تک یہ پوسٹ پہنچ گئی ہے تو اللہ کا نام لیکر خوب زیادہ شئیر کریں ان شاءاللہ انکا خاندان ضرور مل سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
16 Aug 2026
#waliullahmaroof
#FamilyReunion
#MissingFamily
#TrainAccident1990
#BahauddinZakariyaExpress
The prophet salla Allahu alaihi wa sallam told us that whoever prays Fajr with the congregation and sits afterwards remembering Allah tilt he sun rises and then offers 2 rakah, he will be rewarded with a complete hajj and Umrah
Max was raised like family and survived severe illness at 30 days old. Our puppy Max is missing. If found, please keep him safe and help bring him home. Every share helps!
📞 +92 333 8198181
ماشاءاللہ ❤️
اس مصوم سے چرواہے کی زبا�� پر مدح رسالت سن کر اس قدر اچھا لگا کہ آنکھیں نم ہو گئیں
کل جہان کے رحمت اللعالمین کی مدحت کوئی کرے جہاں کرے ایمان کو جلا ملتی ہے
🇵🇰❤️🇸🇦 Kingdom Tower lights up in the colors of the Pakistani flag in celebration of Pakistan’s Independence Day!
A beautiful gesture from Saudi Arabia. 🇵🇰🤝🇸🇦
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
ایک بےزبان بہن اپنے گھر والوں کی تلاش میں...
یہ معصوم بچی بول اور سن نہیں سکتی۔ تقریباً ایک سال قبل یہ کوہاٹ میں لاوارث حالت میں ملی تھی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ اپنے بارے میں کچھ بھی بتانے یا لکھنے سے قاصر ہے، جس کی وجہ سے اس کے اہلِ خانہ تک پہنچنا انتہائی م��کل ہو گیا ہے۔
اس وقت یہ بچی کسی کی حفاظتی تحویل حویل میں ہے،
اس کی آنکھوں میں اپنے گھر والوں سے بچھڑنے کا درد صاف نظر آتا ہے۔ دن رات روتی ہے، اپنے پیاروں کو یاد کرتی ہے، اپنی بےبسی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔ اس کے آنسو ہی اس کے دکھ کی داستان سناتے ہیں۔
بظاہر یہ کسی خانہ بدوش خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
آپ سب سے گز��رش ہے کہ اس بےزبان بچی کی آواز بنیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کا ایک شیئر اسے اس کے ماں باپ اور خاندان تک پہنچا دے۔
اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: 03162529829
13 اگست 2026
#WaliullahMaroof
#MissingChild
#FamilyReunion
ہری پور کے دوست مدد کریں۔۔!!
ان باباجی کا ننام مطلوب خان ہے ، انکے والد کا نام بوستان خان ہے۔ وہ تقریباً پچاس سال پہلے اپنے گاؤں اندرا ڈوگا، ہری پور، پاکستان سے یوکے آئے اور ابھی یوکے میں رہتے ہیں۔ وہ ایک عراقی فیملی کے ساتھ آئے تھے، جن کے ساتھ انہوں نے یہاں کام شروع کیا۔ بعد میں وہ الگ ہو گئے، اور مطلوب خان یہی یوکے میں رہ گئے۔ جب وہ پاکستان سے آئے، تو ان کے آنے کے بعد ان کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، جو پاکستان میں ہی تھی۔ شروع میں ان سے رابطہ تھا، لیکن بعد میں پتا چلا کہ ان کی بیٹی کا نکاح انکے ماموں زمان خان کے بیٹے سے لاہور میں ہوا، اور وہ لاہور میں رہتی ہے۔ لیکن میرا اپنے خاندان والوں سے کوئی تعلق نہیں رہا، کیونکہ انہوں نے مجھ سے رابطہ نہیں رکھا، اور میں نے بھی نہیں رکھا۔ بس اسی طرح میری زندگی گزری، اور آج میری حالت بہت زیادہ خراب ہے۔ ابھی میں ہسپتال میں ہوں، اور یہی دعا کر رہا ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ میری بیٹی کو میرے ساتھ ملا دیں، تاکہ میں اپنی بیٹی سے مل سکوں یا اس سے فون پر رابطہ کر سکوں، کسی بھی طرح، تاکہ میرے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔
ہری پور کے دوست اس پوسٹ کو ارجنٹ شئیر کریں ۔ فی الحال صرف ایک باپ کو بیٹی سے ملانے میں مدد کریں بقیہ باتیں بعد میں ان شاءاللہ۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
+923162529829
4 aug 2026
#waliullahmaroof
نرم دل حضرات یہ پوسٹ نا پڑھیں۔۔۔۔!!
ایک بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ انکی پرورش حقیقی والدین نے نہیں کسی اور نے کی ہے۔ انکو اپنے حقیقی والدین اور بہن بھائیوں کی تلاش ہے۔ اس بہن کا کہنا ہے کہ:
میں سن 1994 کے جنوری میں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے شاہین کمپلیکس ہسپتال میں پیدا ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ میں اپنے والدین کی پانچویں یا چھٹی بیٹی تھی۔ خاندان میں مسلسل بیٹیاں پیدا ہونے کی وجہ سے حالات انتہائی افسوسناک ہو گئے، اور مبینہ طور پر والد اور انکے گھر والوں نے نومولود بچی کو ق��ول کرنے سے انکار کر دیا۔
میری پیدائش سے قبل میری والدہ کا سسرال اسپتال میں اکھٹا تھا۔ جیسے ہی انکو خبر ملی کہ بیٹی کی ولادت ہوئی ہے تو سب نے سامان اکھٹا کرلیا اسپتال سے نکل گئے۔ والد نے والدہ کو بتایا کہ اگر اس بیٹی کو ساتھ گھر لائی تو میں تمہیں طلاق دےدونگا اور وہ گھر چلا گیا۔۔ مجھے بتایا گیا کہ مبینہ طور پر مجھے والدہ نے جان سے مارنے کی کوشش کی اسپتال کے عملے نے دیکھ لیا اور فورا مجھے بچا لیا۔ ماں نے بتایا کہ گھر میں موجود پانچ بیٹیوں کو بےگھر نہیں کرسکتی اگر مجھے طلاق ہوگئی تو ساری بیٹیاں دربدر ہوجائیں گی۔ اسپتال میں موجود اسٹاف میں سے ایک ممبر نے اپنی بےاولاد بہن کو کال کرکے ساری صورتح��ل سے آگاہ کیا۔ وہ اولاد کے لئے تڑپ رہی تھی۔ فورا اسپتال آئی اور مجھے گود لے لیا۔ آج تک مجھے انہوں نے محسوس ہونے نہیں دیا کہ میں گود لی ہوئی ہوں۔مجھے نکاح کے وقت ان ساری باتوں کا پتہ چلا ہے اسکے بعد سے میرا دل بےچین رہتا ہے کہ میں اپنے حقیقی والدین کو ایک بار ضرور دیکھ لوں۔ میری بہنیں کیسی ہونگیں۔ اگر بعد میں کوئی بھائی ہوا ہو وہ کیسا ہوگا۔
جس سٹاف نے مجھے لیا تھا جو اب میرے ماموں لگتے ہیں انہوں نے بتایا کہ میری حقیقی والدہ پشتو زبان سمجھی تھی ۔ اور میرے حقیقی ماموں سے اس وقت اسپتال میں بات چیت بھی ہوئی تھی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے شاہین کمپلیکس ہسپتال میں اگر کسی کی بہن کی پیدائش جنوری 1994 میں ہوئی ہو،یہ پوسٹ ان تک پہنچے یا کوئی قریبی عزیز یہ پوسٹ پڑھے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
آپ نے جس بیٹی کو پھینک دیا تھا وہ آپ کو دل سے لگانا چاہ رہی ہے۔ وہ سب کچھ معاف کرکے آپ سب کو ایک نظر دیکھنا چاہ رہی ہے۔ خدارا ایک بار ان سے مل لیں۔
آپ تمام قارئین سے دست بستہ اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپ اس بہن کی داد رسی کرنا چاہتے ہوں تو شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
2 Aug 2026
#waliullahmaroof
آج یکم اگست ہے ۔۔ یہ بچہ ایک اگست 2024 کو پاکستان ریلوے پولیس کو لودھراں ٹرین اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔
آج دو سال ہوگئے اسکو لاوارث ہوئے۔
بچہ بہت ننھا سا تھا بات نہیں کرسکتا تھا۔ ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوششیں کی گئی ہیں۔ ہم نے بھی دو بار پوسٹ لگائی تھی لیکن گھر والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچے کو ایک سرکاری شیلٹر میں دے دیا گیا تھا۔
راتوں کو بچہ اٹھ کر زور زور سے روتا تھا۔ ماں کی آغوش میں جس بچے کو ہونا چاہئے تھا وہ شیلٹر میں ہے۔ راتوں کو اٹھ کر کمرے سے باہر نکل کر دیکھتا کہ شاید امی سوئی ہوئی ہوگی انکے پاس سر رکھ کر سوجائےگا۔ لیکن آج تین سال مکمل ہوگئے کسی نے اس کے لئے رابطہ نہیں کیا۔
بائیں طرف پرانی تصویر ہے اور دائیں طرف حالیہ
برائے مہربانی انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو پاکستان کی گلی گلی میں عام کریں۔ جس کونے میں بھی والدین موجود ہوں ان تک ہماری پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
1 Aug 2026
#waliullahmaroof
"We hear you, we see you, we love you, and we haven’t forgotten you."
Spanish PM Pedro Sanchez has thanked Layan Al Quqa, a young Palestinian artist in Gaza, for painting a mural celebrating the friendship between Spain and Palestine.
Dear Andy Burnham,
Congratulations. You're our Prime Minister, and I like change as much as the next guy.
We're meeting soon, and honestly… I'm looking forward to it. But I've got a message for you, and I need everyone reading this to amplify it.
You've built your message on hope. I agree with it. Hope is exactly what this country needs.
But hope cannot be hollow. It has to be practical.
So here are the three things I'll be asking for…