“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اس قدر ظلم نہیں ہوا جو تحریکِ انصاف کیساتھ ہوا۔ ایسے میں ہمارے پاس ملک گیر احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ پ��ری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں۔
میں ��یگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئین کی بحالی کے لیے اس ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
سپیکر قومی اسمبلی جس طرح ایوان کو چلا رہا ہے ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ اس کے ہوتے ہوئے ایوان سے اراکین قومی اسمبلی کو اغوا کیا گیا، ہمارے ایم این ایز کی تقاریر سنسر کر دی جاتی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارلیمنٹیرینز پر تشدد ہوتا ہے مگر یہ ہر معاملے میں ممبران قومی اسمبلی کی نمائندگی میں ناکام رہا ہے۔
حیران کن طور پر الیکشن دھاندلی کی اپیل چیف الیکشن کمشنر ہی کے پاس جارہی ہے جو اس دھاندلی کا سہولت کار اور مینڈیٹ چوروں کی ٹیم “بی” ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد ہی ی�� تھا کہ 8 فروری کے الیکشن فراڈ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور تحریک انصاف کو victimize کیا جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ محض حکومتی عدلیہ بن کر رہ گئی ہے۔ ہم سے مخصوص نشستیں چھیننے کی پوری تیاری ہے مگر آپ سب نے حوصلہ نہیں ہارنا اور جم کر کھڑے رہنا ہے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
3/3
پنڈی بھٹیاں میں شفیق نامی ایک ڈاکو رہا کرتا تھا اس پر پانچ سو سے ��ائد قتل اور ہزاروں ڈکیتیوں کے مقدمات تھے. پولیس متعدد کوششوں کے باوجود شفیق کو گرفتار نہ کر سکی... ہر روز گھر پر چھاپے پڑتے ایک روز شفیق کی بیوی جو ساتھ والے گاؤں چھپی تھی شفیق کی مخبری کر دی جس کے بعد پولیس نے
فوری طور اسے گرفتار کرلیا. شفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا
اور ایک ایک کر کے اسکے خلاف تمام ثبوت پیش کیے گئے. سب کو معلوم تھا کہ شفیق کو سزائے موت سنائی جائے گی. مگر شفیق کے ایک ہی جملے نے 500 قتل کے مقدموں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں اور عدالت نے اسے تمام مقدمات سے باعزت بری کر دیا.
Allah Ko Hazir Nazer Jaan ker Shai tarika sy 9 may ke Tafteesh Koi Allah Ka Banda ker dy Doodh ka Doodh Aor Pani ka Pani samney nazer aa jay ga ..
#ImranKhanOurRedLine#ImranKhanZindabad
تحریک انصاف کے سینتالیس شہداء کو سلام۔ اللَّہ ان کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ان معصوموں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
My rich tributes to the sacrifices of our 47 workers martyred yesterday in cold blood by the fascist regime.
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کریں اور جدوجھد جاری رکھیں،عمران خان کی کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی ایک ٹریپ بھی ہو سکتا ہے۔
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں