اسلام علیکم 💐🇵🇰
صبح بخیر زندگی 🇵🇰💐
ایک ہی سوال سات سو بار دہرایا گیا میرے محبوبﷺ مانگو کیا مانگتے ہو .
ایک ہی جواب آیا میری اُمت کی مغفرت ❤️
میں صدقے یار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💐🌷
#Allah#JummahMubarak 🕋
گھبرا جاتے ہو ذرا سی مشکلات میں تم
اللہ ہے تمہارے ساتھ کیا بھول جاتے ہو تم ؟
دعا قبول نہیں کی اب تک،
تو انکار بھی تو نہیں کیا
ذرا سی دیر کو آخر انکار کیوں سمجھ لیتے ہو تم
#شام_بخیر_زندگی#its__shai
#سنو اک شام دو
ڈوبتے سورج کے سامنے بیٹھ کر میں نے تمہیں گلزار کی تمام تر رومانوی نظمیں سنانی ہیں
اور
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں کو ایک دوسرے میں مدغم کرنا ہے
تاکہ
کچھ عرصہ بعد تم یہ نہ کہہ سکو
ہمارے ہاتھوں میں موجود قسمت کی لکیریں نہیں ملی
#its__shai#مرشد
تُو تو خوش ہو کہ تجھے دُکھ کی دوا بولتے ہیں
میرے بارے میں تو سب کُھل کے بُرا بولتے ہیں
میں نہیں جانتا سینے سے لگانے کے سوا
کوئی روتا ہوا لوٹ آئے تو کیا بولتے ہیں