🚨میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی جیل میں ��ید ہے اور ان کے بیٹے باہر ہیں، چیف جسٹس صاحب عمران خان سے ان کے بیٹوں کی گفتگو کروانے کا انتظام کرو،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
پروپیگنڈا الرٹ alert ⚠️
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی صحت کے متعلق جو وصیت سوشل میڈیا پر چل رہی ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے ایسی کوئی وصیت نہیں کی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس کی تردید کی ہے
اس بیان کی وجہ سے ان کی پوری فیملی پریشان ہوگئی تھی
یہ کسی بغیرت پٹواری نے شرارت کی تھی.
عالیہ حمزہ ملک کا یہ بیان محرم کے ایام میں حق، استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کے پیغام کی یاد دلاتا ہے
”ہمارے لیڈر نے کہہ دیا ہے کہ ہم مر جائیں گے، مگر یزید کی بیعت نہیں کریں گے۔ "
#ReleaseAliyaHamza
مقدمہ نمبر 356/26 تھانہ صدر بیرونی میں پیشی کے موقع پر سبین یونس، نادیہ خٹک، رابعہ اقبال، شہلا نیازی، صدف عباسی، فاطمہ خان، جہانگیر بٹ، ناہید نواز، احتشام، عثمان، کمال، نوید، عرفان اور دیگر کارکنان کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر صدر شمالی پنجاب آئی ایل ایف اور ممبر پنجاب بار کونسل ایڈووکیٹ ملک فیصل عدالت میں پیش ہوئے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
آج سپریم کورٹ میں خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ اور ملاقاتوں سے متعلق اپیل کی سماعت کے موقع پر سبین یونس، شمسہ کیانی، سیمابیہ طاہر اور نادیہ خٹک موجود تھیں
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
جناب @Agha_Sarwar804 صاحب !
@salmanAraja اس وقت یعنی 6:00 بجے اڈیالہ جیل کے گیٹ کےسامنے موجود ہیں
میری اپنی ان سے ملاقات ہوئ ہے
اور انہوں نے ٹویٹ پر اپنے پیغام میں بتایا بھی تھا کہ انہیں @PunjabPolice_Pk نے چکری میں بہت دیر روکے بھی رکھا اسی لئیے وہ لیٹ ہؤے ہیں👇👇👇
https://t.co/ymh2zPelWj
راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔
💔مرشدعمران خان سےصرف چندقدموں کی دور�� پرعیدالاضحی💔
الیکشن8فروری2024کےبعد3ستمبر2024 تک7ماہ میں میں5مرتبہ گرفتارہوکراڈیالہ جیل گیا
14جون2024کوپارٹی کال پر پریس کلب کےسامنے پُرامن احتجاج کیااور بیسیوں کیمروں کی موجودگی میں پولیس نےمیرے سمیت10کارکنان(ملک رفیق احمد،قاضی تنویر،عثمان خان،افضل خان،عظمت خان،ضیاللہ خان،ناظم جبار،قیصر غفار،عمر شہزاد)کو پکڑااورپولیس پرمسلح حملے،دہشت گردی کی دفعات لگاکراڈیالہ بھیج دیا
یہ17جون2024کی عیدالاضحی تھی اورمیں10ساتھیوں سمیت اڈیالہ جیل سیل نمبر2کی چکی نمبر1میں قیدتھا
چند قدموں کےفاصلے پرمرشدعمران خان بھی قیدتھےلیکن ملناتودرکنارانکی جھلک تک دیکھناناممکن تھا۔نہ توانہیں عیدکی نماز باجماعت پڑھنےکی اجازت تھی اورنہ ہی ہمیں عیدکی نمازباجماعت پڑھنےکی اجازت حالانکہ دیوارکی دوسری طرف گلی تھی اوراس کےسامنے مسجد
جیل کی پہلی رات ہی1سفارش آئ کہ آپکوہسپتال شفٹ کردیتےہیں لیکن میں نےانکارکردیاکہ یاتومیرےساتھ تمام10لوگوں کوبھی ہسپتال شفٹ کرویا پھرمیں بھی یہیں رہوں گا
میراتوجیل کاچھٹاچکرتھالیکن میرےساتھ موجودتقریباتمام دوست پہلی بارجیل آئےتھے
ملک رفیق صاحب کی امامت میں نماز پڑھنے،ناظم جبار کی خوبصورت آواز میں نعت سننےکےبعدباقی کاوقت شعروشاعری اور عظمت خان کےلطیفوں میں گزرجاتا
عمران خان کے1مشقتی سےملاقات ہوئ اوراحوال پوچھاتووہ رو پڑا کہنےلگاعمران خان پر��ہت زیادہ ذہنی ٹارچرکرتے ہیں
مشقتی کہتامجھےعمران خان سےبات تک کرنےکی اجازت نہیں ہوتی چاہےوہ بولتے رہیں لیکن میں آگےسےجواب نہیں دےسکتاکیوں کہ جیل عملہ کی وردیوں میں ملبوس گارڈزدرحقیقت “خلائ مخلوق”ہیں
مشقتی نےبتایاکہ کھانااورروٹی عمران خان کےسامنےبناکراچھی طرح ٹھنڈی کرکےعمران خان کودیتاہوں کیونکہ”خلائ مخلوق”کا حکم ہےکہ عمران خان کوگرماگرم کھاناپیش نہیں کرنا
مشقتی نےبتایاکہ سردیوں میں عمران خان کودھوپ میں بیٹھنےکی اجازت نہیں ہوتی وہ غصہ بھی کریں توانہیں کہاجاتاہےآپکو دھوپ میں بٹھانےکی اجازت“اوپر”سےنہیں
گرمیوں میں بعض اوقات بجلی دو دو دن یامکمل ہفتہ بندرکھی جاتی ہےواحد سہولت ڈان اخباراورPTV بھی ہفتہ ہفتہ کیلئےبندکر دیاجاتاہے(یاد رہےیہ جون2024کےواقعات ہیں اب توگزشتہ چھ ماہ سےمرشد مکمل قید تنہائ میں ہیں اب کیاکیا ظلم وستم ہورہا ہو گا)
البتہ مشقتی کےمطابق سیل میں لگےCCTVکی طرف دیکھ کر مرشدکبھی کبھاراصلی”جیلر”کی طبیعت بھی درست کردیتےہیں
عید کےدوسرےیاتیسرےدن میں ملاقاتی کمرے کےسامنےسےگزر رہاتھاکہ اچانک گارڈزنےشورڈال دیاجوجہاں بھی ہےوہیں رک جائےVIPموومنٹ ہےمیرےسمیت سب جہاں تھےوہیں رُک گئے
ایک سائیڈ(زنانہ جیل والی سائیڈ)سےدیکھابشری بی بی مکمل پردے میں ملبوس3خواتین کےساتھ پیدل آئیں اورملاقاتی کمرےمیں چلی گئیں کچھ ہی دیرمیں سفیدرنگ کاکیری ڈبہ عمران خان کےسیل کی طرف سےنکلا(ساتھ کھڑےگارڈزنےبتایااسی کیری ڈبےمیں عمران خان کوملاقات کیلئےلاتےہیں)اورملاقاتی احاطےمیں چلاگیا
7ماہ میں5بارکی جیل میں بس اتناساہی مرشد کادیدارہؤادرحقیقت ا�� کی گاڑی کادیدارہؤایاپھربارہامرشدکےسیل کی باہروالی چاردیواری کےگیٹ کادیدارکیاجس سےآگے پرندہ بھی پرنہیں مارسکتا
جیل کےعملےسےیہ بات سمجھی کہ عمران خان کوباجماعت نمازکی سہولت کیوں نہیں توپتہ چلاکہ قیدیوں میں انکی مقبولیت سےجیل حکام خوفزدہ ہیں کہ عمران خان کواپنے��رمیان دیکھ کروہ زندہ باد کےنعرےلگائیں گےاورجیل میں موجود“آسمانی مخلوق”سمجھتی ہےکہ اس طرح عمران خان کےحوصلےبلندہوں گے
یہ میری1عید کااحوال ہےعمران خان ایسی6عیدیں مسلسل اپنی قوم اپنی فیملی سےدورگزاچکاآنکھ تقریباضائع ہو چکی،6ماہ سےقید تنہائ ہے،ذہنی وجسمانی ٹارچرہے،بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں
اصل سوال یہ ہےاس قوم کانوجوان کب اٹھے گاجسکی خاطر یہ بوڑھا73سالہ شیرقربانیاں دےرہاہےیادرکھووہ جان پرکھیل جائے گا لیکن ہارنہیں مانے گاوہ جیل میں تمہاراانتظارکررہاہےہرمنگل کو عمران خان کی ماؤں جیسی بہنیں۔ @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK اس قوم کے نوجوانوں کاانتظارکرتی ہیں
عمران خان کی مقبولیت کودیکھتےہؤےاس “نظام”میں اتنی جرات نہیں کہ اسےبھٹو کی طرح پھانسی دےسکےلیکن عمران خان کی عمراورصحت کودیکھتےہؤےانکایہ ارادہ ضرورہےکہ عمران خان کو10سے15سال قیدمیں رکھاجائےتاکہ وہ ویسےہی سیاست سےریٹائرہوجائے
ا��”نظام”کوبھی یہ پتہ ہونا چاہئیےکہ پاکستان میں خونی انقلاب کےراستےمیں صرف عمران خان ہی حائل ہےکیونکہ عمران خان کی صورت میں عوام اوربالخصوص نوجوان کوجمہوری اندازمیں تبدیلی،ترقی،تعلیم،امن وامان روزگارکی امیدہے
خدانخواستہ جس دن یہ امیدختم ہوگئی توپھرنیپال،سری لنکااوربنگلہ دیش کی طرح نہ تویہاں مسلط حکمرانوں کےدستاراورسرسلامت رہیں گےاورنہ ہی انکومسلط کرنےوالےاصل حکمرانوں کےسراور دستار
ویل ڈن ٹیم آئی ایل ایف، نبیل ستی، عاقل، حسنین سمبل، متین , اویس یونس — آپ سب نے اس ایف آئی آر کو نہایت بہترین انداز میں مینج کیا۔ ضمانت سے متعلق ہر کام آپ نے نہایت خوش اسلوبی اور ذمہ داری اور کے ساتھ نبھایا۔
اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے، آمین