علیمہ خان پوری کمپنی کو چب رہی ہیں ۔ایسی حرکتیں سیاستدانوں کا طریقہ واردات نہیں۔
یہ ایک حوالدار ذہنیت کا طریقہ ہے کہ ہم آپکی عزت اچھال دیں گے لیکن وہ سمجھ نہیں رہے کہ ایسی حرکتیں کروانے والوں کا اپنا پول کھلتا ہے یہ انتہائی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہےسیکٹر کمانڈر کی ایسی حرکتوں سے آپکو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔(بیرسٹر شہزاد اکبر)
اس بدقماش گماشتے نے آج بدتمیزی کی حد کی ہے کس طرح چڑھ چڑھ کر دوڑ رہا تھا ، افسوس ہے PTI کی لیڈر شپ پر کہ خان کی بہنوں تک کو ایسے اکیلا چھوڑ دیا گیا ایسے بدقماش گماشتوں کو روکنے والا ہاتھ بھی آج عورت کا تھا ، اسے پیڑ پر اُلٹا لٹکا کر سبق سکھانا چاہئے