یہ مائیں ہی ہیں جو کہ ہمہ وقت تیار رہتیں بیٹوں کے مسئلے حل کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے باوجود۔
ساتھ اس چیز کو بھی یقینی بناتی ہیں کہ بیٹے میں تشنگی کا شائبہ تک نا رہے۔
اسی لیے تو کہتے ہیں ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے ۔
اور بیٹا اس جنت کو اپنے کندھے پر سوار کرتا ہے۔
خوش رکھتا ہے