بڑی ڈیولپمنٹ 🚨
عمران خان کے لیے 22 کپتانوں کا دوسرا خط لکھ دیا گیا, خط میں حکومت پاکستان سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کی درخواست کی گئی ہے!!
خط اسوقت ٹاپ ٹرینڈ پر ہے, اور خط اسوقت پوری دنیا دیکھ رہی ہے,🛑
پاکستان کا پوری دنیا میں کیا امیج بن رہا ہے؟؟
خط میں لکھا گیا ہے
پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ عمران خان کو معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے، ایک ایسے میڈیکل بورڈ کے ذریعے جس میں ان کے اپنے ذاتی معالجین اور ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان شامل ہوں۔
عدالت نے ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی بحال کر دی تھیں۔ یہ بہت خوش آئند اقدامات تھے۔تشویشناک بات یہ ہے کہ مسٹر خان کا ہسپتال میں قیام صرف چند گھنٹے رہا۔
عدالت کی ہدایت کردہ بورڈ کے بجائے ایک سرکاری طور پر مقرر کردہ ٹیم نے ان کا معائنہ کیا، انہیں "طبی طور پر فٹ" قرار دیا، اور اس بورڈ کے اپنا کام مکمل کرنے سے پہلے ہی انہیں اڈیالہ جیل واپس بھیج دیا گیا۔ ان کے خاندان اور قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ عدالت کے حکم کے مطابق نہیں ہے۔ہم پاکستان کے اندرونی قانونی عمل پر فیصلہ دینے کا دعویٰ نہیں کرتے۔ یہ ہمارا کام نہیں ہے، اور نہ ہی اس جذبے کے تحت ہم نے فروری میں لکھا تھا۔ لیکن ہم دوبارہ، احترام کے ساتھ، درخواست کرتے ہیں:
🚨پٹواریوں کی درگت تو لازوال ہے مگر اس بھائی نے اخیر کر دی ہے عمران خان کا پورا بازو دے دیا ہے 🤪👍
بھائی نے پٹواریوں کو گھڑی گھڑی عمران خان کی گھڑی کہنے پر اصل والا بازو بتا دیا جو کہ پٹواریوں کا پسنددیدہ خوراک ہے
دنیا حیران پریشان ہے کہ کیا ایک ریاست اسکے ادارے، گورئمنٹ اسطرح ایک ڈرامہ، ناٹک رچا سکتے ہیں۔ یہ کوئی کارٹون چل رہا ہے ۔ کہ سپریم کورٹ سے جاری حکم ہے جس پر آپ نے پوری دنیا کو عوام کو بیوقوف بنایا۔ آپ نے انٹرنیشنل میڈیا کو بیوقوف بنایا ۔ بطور ریاست آپکے اندر کوئی سینس آف ریسپانسبلٹی نہیں ہے ۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان کے فیصلہ ساز کس طرح کے ذہینی ہیجان پاگل پن ذہینی مرض میں مبتلا ہیں ۔ اگر یہ ذہینی بیماری نہیں ہے تو کیا ہے ؟! (معید پیزادہ )
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan's sisters Noreen Niazi and Uzma Khan, his personal doctor and PTI workers held a press conference after Uzma Khan met Imran Khan at Shifa International Hospital in Islamabad, where he was taken from Rawalpindi's Adiala Jail.
Uzma Khan says Imran Khan repeatedly told her, "I have been subjected to injustice. I am being severely tortured."
Source: ANI
21 former Intl cricket captains, including Indians Sunil Gavaskar, Kapil Dev and Dilip Vengsarkar along with others such as Allan Border, Adam Gilchrist appeal to Pakistan PM Shehbaz Sharif for full court-ordered medical care for jailed fmr Pakistan PM Imran Khan.
📌 21 former international cricket captains have urged Pakistan’s PM to ensure Imran Khan receives an independent medical assessment, uninterrupted weekly family visits and timely treatment.
I cannot believe this.
Pakistan’s Military will not even obey the SUPREME COURT to release Khan to hospital!
When Democracy is gone, what is the most effective solution? It may surprise you. It does not require violence.
اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر ایسا ظلم نہیں ہوا۔ اسے نہ ڈاکٹر سے ملنے دیا جائے، نہ وکیل سے۔ قانوناً ڈاکٹر، فیملی اور وکیل سے ملنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایک قیدی، وہ بھی سابق وزیراعظم، کو 120 دن تک کسی سے نہ ملنے دیا جائے، ان کی بہنوں کو سردی میں جیل کے باہر واٹر کینن کے ذریعے اٹھایا جائے— یہ تو کبھی نہیں ہوا۔ اعتزاز احسن
#pakistan @therealaitzaz
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
22 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر پاکستان کے وزیراعظم کو خط لکھا دیا، انہوں نے فروری میں بھی اسی نوعیت کا خط لکھا تھا، جبکہ یہ نیا خط مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایات پر مکمل طور پر عمل نہ کیے جانے کے بعد لکھا گیا ہے
"عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ’ماں، میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کر آؤں گا۔‘ اتنی عمر میں بھی انہیں اپنی ماں کا اتنا خیال تھا۔ وہ بہت گریٹ آدمی ہیں، میں ان کی بہت بڑی فین ہوں۔"— اداکارہ شبنم
#ImranKhan#Shabnam#PTI#PakistanPolitics
اگر عمران خان ایک آنکھ کی بینائی جانے کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے تو ہمیں کوئی موت نہیں پڑتی ہٹے کٹے ہوکر اس جنگ میں اسے اکیلا چھوڑ دیں ہم اس جنگ میں اپنی مرضی سے کُودے تھے اب یا ڈوبیں گے یا ڈبو دیں گے اس سے کم پر ہم نہیں ماننے والے 🙏🙏🙏✌️✌️
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔