خود کی مخلص رہنا چاہئے تھا ، پگلی!!
ہر کسی کو خوش کرتے کرتے، اپنی خوشی اور خواہشوں کا سوچا ہی نہیں۔ زمےداریاں اتنی نبھائیں کہ اپنا آپ بہت پیچھے چھوڑ دیا، زندگی کے سنہری سال حالات کی گرد سے پرانےاور بے رنگ کردئیے🥀
#قرطاس#اردو_زبان
"آؤ اے میری جان…
آؤ، میرے وجود میں شریک ہو جاؤ،
مجھے اپنی محبت کے حصار میں لے لو،
اور میرے دل سے وہ دیوانہ وار لرزش چرا لو۔
میرے ساتھ اشتیاق کا جام پیو،
اُسے گھونٹ گھونٹ میرے ساتھ محسوس کرو۔
پھر یا تو میں تم میں فنا ہو جاؤں،
یا تم مجھ میں گم ہو جاؤ…؟
سحر تا شام
سحرآگئی ہےفلک سےاتر
گلابی سی اک دھوپ ہےبام پر
دریچےسےجھانکا ہےاک نرم سا
ہواؤں میں ہےجیسےکوئی سفر
درختوں پہ رکی ہےٹھہرکرذرا
وہ پیلی سنہری وہی شام دھوپ
سمٹنےلگی ہےیہ ساری زمیں
اجالےبھی اب جارہےہیں کدھر
بس اک شام ��ئی ہےبن کےیہ خواب
سحرسےچلی تھی ہوئی ہےسحر
سالار حیدر