If there is any Pakistani brother here in #Kabul whether a student, laborer, employee and unable to return home for Eid due to border closures he is welcome as my guest. 😊
I also sincerely request fellow Afghan returnees from Pakistan to kindly support and extend hospitality to Pakistani students, factory workers, and laborers around them, whether they are from Khyber Pakhtunkhwa, Punjab, or any other province of Pakistan, in the spirit of humanity, Islamic brotherhood, and Afghan hospitality.
We, the common people, are one. Political decisions and government policies should never make us abandon our shared humanity and brotherhood. These ordinary citizens are our Muslim brothers, deserving of dignity, respect, and kindness. #EidulAdha
I wish someday we will be able to move freely&peacefully between these two beautiful lands InshaaAllah
I really had such a beautiful & memorable moments with you&never realized you are different from us. I witnessed your true love & patriotism for Pakistan as well. C u soon IA♥️
🔵 When I went to say a final goodbye to the #MargallaHills, #Islamabad 🌳 in my last days there, I never imagined how deeply I would miss those trails, the peaceful moments, and the memories made along the way. I especially miss a good friend @Rohailahm1 and those weekends when we would set out to explore a new place, chasing nature, conversations, and moments of freedom.
Those hills were more than just landscapes; they were a source of peace, escape, and unforgettable friendships. It is painful to see how circumstances, policies, and systems often take away the simple joys of ordinary people the chance to breathe freely, feel safe, and enjoy life and nature in peace. ❤️
I only hope that difficult times, harmful policies, and unnecessary struggles come to an end soon, so that common people can finally live with peace of mind, enjoy the beauty around them, and continue making memories without fear or hardship because in the end, it is ordinary people who suffer the most, not those who create or enforce such realities. #Pakistan #Afghanistan
@Islamabadies I wish someday we will be able to move freely&peacefully between these two beautiful lands InshaaAllah
I really had such a beautiful & memorable moments with you&never realized you are different from us. I witnessed your true love & patriotism for Pakistan as well. C u soon IA♥️
9 نمبر چونگی ٹیلی نار آفس سرگودھا کا واقعہ ہے
اس کے علاوہ بھی @telenorpakistan کے حوالے سے کافی شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ ان کے فرنچائز والے سم بند نہیں کرتے حالانکہ باقی تمام آپریٹرز پہ یہ سہولت موجود ہے۔
@telenorpakistan سے وضاحت درکار ہے
🔴 میں آج ایک بھاری دل کے ساتھ اپنی زندگی کے ایک نہایت تکلیف دہ باب کو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
میری پیدائش آج سے 37 سال پہلے پاکستان میں ہوئی۔ میری پوری زندگی وہیں گزری۔ میں نے ہمیشہ خود کو ایک ذمہ دار شہری سمجھا، اور بطور ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہمیشہ ظلم، ناانصافی اور جرائم کے خلاف آواز بلند کی اور عام لوگوں کے حقوق کی بات کی۔ میری زندگی کا مقصد کبھی ذاتی فائدہ نہیں تھا بلکہ سچ کہنا اور اپنے ضمیر کے مطابق کھڑے رہنا تھا۔
میں نے اپنی پوری زندگی محنت اور ایمانداری سے گزاری۔ نہ کسی حکومت سے کوئی سہولت ملی، نہ کسی ادارے سے کوئی مدد حاصل ہوئی۔ میں نے اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت صرف اپنی محنت سے کی، قدم قدم پر مشکلات برداشت کیں، مگر ہمیشہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھا اور اسی کو اپنی شناخت جانا۔
مگر جس طرح میرے خاندان کو پہلے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، اور بعد میں جس انداز سے مجھے بھی افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا، وہ میرے لیے انتہائی تکلیف دہ اور ناقابلِ بیان تجربہ تھا۔ اپنی پوری زندگی کی محنت، کمائی، یادیں، اور بنائی ہوئی بنیادیں سب کچھ پیچھے چھوڑ کر خالی ہاتھ نکلنا میرے لیے ایک بہت بڑا صدمہ تھا۔ 💔
یہ کہنا آسان ہے کہ پہلے ہی پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا تھا، مگر حقیقت یہ ہے کہ میرے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ میری زندگی کا سب سے مشکل اور تکلیف دہ فیصلہ تھا۔ میری پیدائش، میری پرورش، میری جدوجہد، میری یادیں—سب کچھ پاکستان سے وابستہ تھا۔ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ایک دن مجھے یوں سب کچھ چھوڑ کر جانا پڑے گا۔
میں نے پہلے اپنے خاندان کے ساتھ ہونے والے رویے کا ذکر کیا تھا کہ کس طرح انہیں بے دردی کے ساتھ پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ لیکن میرے ساتھ آخری ایک ماہ کے دوران جو کچھ ہوا اور جس طریقے سے مجھے پاکستان سے نکالا گیا، وہ میں فی الحال پاکستانی عوام کی عزت اور احترام کی خاطر بیان نہیں کرنا چاہتا۔ 🙏
اب جو کچھ ہو چکا ہے، اسے میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ بھی اللہ پر چھوڑ دیا، اور اب ایک نئے ملک میں نئی زندگی شروع کرنے کا معاملہ بھی اسی کے حوالے ہے۔ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے اور اسی پر ہمارا یقین ہے۔ 🤲
میری صرف ایک آخری اور بنیادی خواہش ہے کہ میں نے پاکستان میں جو کچھ اپنی محنت سے بنایا، کم از کم مجھے یہ حق دیا جائے کہ میں اسے close کر سکوں یا اپنی محنت کا حاصل اپنے ساتھ لا سکوں۔ خالی ہاتھ افغانستان آ کر نئی زندگی شروع کرنا میرے لیے بے حد مشکل ہے، خاص طور پر اس وقت جب میرے ساتھ میرا خاندان اور میرے بچے ہیں، اور یہاں نہ اپنا گھر ہے، نہ کاروبار، نہ کوئی مستقل آمدن۔
میری حکومتِ پاکستان سے صرف اتنی گزارش ہے کہ مجھے اتنی اجازت دی جائے کہ میں پاکستان میں اپنی چھوڑی ہوئی محنت اور معاملات کو قانونی طور پر مکمل کر سکوں۔ یہ میرا بنیادی حق ہے، اور مجھے امید ہے کہ اس انسانی اور جائز درخواست پر غور کیا جائے گا۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں عزت اور سکون کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔ 🤍
ان لوگوں کی سائیکل بھی مل جاتی ہے جس کا نہ کوئی نمبر پلیٹ ہوتا ہے اور نہ کوئی ٹریکنک سسٹم
اور ہماری بائیکس ، گاڑیاں موبائل بھی نہیں ملتے جن میں یہ ساری چیزیں موجود ہوتی ہے
@ICT_Police@dcislamabad
🚨🚨
CTO @HamzahHumayun have you felt ashamed of how under your leadership #Islamabad traffic police turning into puppet of VIPs and made traffic of federal capital and residents inter city movement miserable? From last 30 minutes stuck over Faizabqd bridge and it’s a daily routine of traffic jam or blocked by your police for VIP movements.. We will not forget what role your traffic police played in protecting judge Asif’s murderer son.. You are a disgrace to your uniform and one of the most incompetent PSP officer posted in Islamabad in recent years.. Shame on you SHAME ON YOU!
🔴 موٹر سائیکلوں کے سائلنسر کو جان بوجھ کر تیز اور غیر معمولی آواز پر رکھنے والوں کے لیے سخت ترین سزا مقرر کی جانی چاہئیں، کیونکہ ان کے پیدا کردہ شور نے عوام کے سکون کو شدید متاثر کیا ہے. سائلنسر کے ساتھ انکے کان لگاکر ریس پر ریس دی جاۓ تاکہ انکے کان کے پردے بھی پھٹ جائیں۔ شکریہ
اس قسم کے جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے، مگر افسوس کہ اکثر ایسے جرائم سے پہلے مقامی پولیس کو رشوت دی جاتی ہے، جس کے بعد لوگ بے خوف ہو کر جو چاہیں کرتے ہیں۔
@CDAthecapital@RandhawaAli Sir , not just commitments but this time, we need solid solution.
Else, all your efforts of making Islamabad beautiful are useless.
ٹیچر عثمان واقعی درست کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا گٹر اسلام آباد میں راول ڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے 🥲
@Islamabadies
.
.
.
.
.
.
.
#rawaldam#islamabad#cda
ٹیچر عثمان واقعی درست کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا گٹر اسلام آباد میں راول ڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے 🥲
@Islamabadies
.
.
.
.
.
.
.
#rawaldam#islamabad#cda