"تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن
داغ محرومیوں کے مٹائیں گے ہم"
کام ، کام اور اب صرف کام ہوگا ، پنجاب کو اس کا کھویا مقام واپس دلانے اور عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited the Punjab Safe City Authority Headquarters.
During her visit, she issued an order for the launch of the Smart Safe City project in all districts of Punjab by December 31st.
ہفتہ کو پانچ کیرٹ کی انگوٹھی ارینج کر دو ۔۔خان صاحب کا فون آیا ہے صبح تالے کھل جایے گے سائٹ کے ۔ جو رپورٹ جمع کرائی ہے وہ خان صاحب نے کہا کی میری گیرینٹی ہے میں ختم کرواں گا ۔۔ ایک اور آدیو لیک ۔۔ ہیپی سنڈے
چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔ ہماری بقا کا سفر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے شروع ہوکر آج معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز سریف کی قیادت میں جاری ہے۔اللّہ میری دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
میں نے آپ کو آمریت کے زندانوں میں فاتح کے روپ میں دیکھا.
آپ کے ساتھ جیل گزار کر آپ کو فاتح کے روپ میں دیکھا.
میں نے آپ کو کبھی ٹوٹتے نہیں دیکھا۔ہمیشہ آپ کے دشمنوں کو رسوا ہوتے دیکھا۔مبارک ہو میرے قائد اللّہ کے فضل سے آج دنیا نے آپ کو ایک بار مرتبہ پھر فاتح دیکھا.
جیئےسدا نوازشریف
Alladolillahi Rabb-Al-Aalameen 🙏🏼
The darkest period in the history of Pakistan has come to an end. We bow our heads before The Almighty and pray for His guidance & success as we embark on a difficult journey of repairing the damage this man has caused to our homeland.
Supreme Court of Pakistan must take immediate suo motto notice of brazen violation of its decision & order arrests of Imran Khan, Speaker & Deputy Speaker before he blows everything up. Bureaucracy/administrations should refuse to comply with any orders coming from the government
جو بیماری پاکستان کو لگ گئی ہے جسکا نام عمران خان ہے اس بیماری کا صرف ایک ہی علاج ہے جسکا نام ہے محمد نواز شریف اور انہوں نے اسکا لندن سے بیٹھ کر ایسا اسکا علاج کیا ہے کہ ساری عمر یاد کریگا
#MaryamNawaz